تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"terrain" کے متعقلہ نتائج
terrain کے لیے اردو الفاظ
terrain کے اردو معانی
- اَراضی
- قطع
terrain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अराज़ी
- क़ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرُن
جوان بالغ (مرد) ؛ نیا ، تازہ ، اناڑی ؛ جنس ارنڈ سے متعلق ، بید انجیر ، لاط : Ricinus Communis ؛ ایک پودا ، لاط : Achyranthes Aspera اور اس کا پھول ، شگوفہ ؛ مرمری ہڈی ، چپٹی ہڈی ؛ کون٘پل
تِیروں کا سَنپولا چُھٹنا
تیروں کا سا٘نپ کے بچوں کی طرح انتہائی تیزی سے نکل جانا ، تیروں کا تیزی کے ساتھ ہلاک کرنا.
تِرَوندا
بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
تاروں کا ٹُوٹْنا
رات کی تاریک فضا میں کسی روشن لکیر کا پیدا ہونا، رات کو کسی تارے سے روشنی نکل کر گرنا، شہاب ثاقب کا فضا میں نمودار ہونا، تارا ٹوٹ کر گرنا
تَرَونڈا
١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
تَرونچی
چوکٹے کی شکل کے بنے ہوئے جوئے کے نیچے کی لکڑی ، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں) ، تلونچی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (terrain)
terrain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔