تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"test" کے متعقلہ نتائج

test

کَسوٹی

ٹِسْٹ

(تعلیم و تدریس) کسی طالبعلم کی اہلیت کی آزمائش.

test drive

گاڑی کے باقاعدہ استعما ل میں لانے سے پہلے اس کی کا رکردگی کوجا نچنے کے لیے سواری۔.

test card

ٹیلیوژن پر با قاعدہ نشریات سے پہلے دکھایا جانے والا ساکت آزمائشی کا رڈ یا نشان۔.

test bed

استعمال سے پہلے ہوائی جہاز کے انجنوں کی جا نچ کا سامان۔.

test meal

مقررہ خوراک کی وہ مقدار جو ہاضمے کی آزمائش کے لیے دی جائے ، آزمائشی غذا۔.

test case

کوئی مقدمہ جس سے آئندہ مقدمات کے فیصلے میں مد د ملے، مثالی مقدمہ۔.

test pilot

ہوائی جہازوں کو آزمائشی پروازوں پر لے جانے والا پائلٹ۔.

test paper

چھوٹے معمولی امتحان کا پرچہ۔.

test flight

آزمائشی پرواز ہوائی جہاز وغیرہ کی۔.

ٹِسْٹ مَیچ

کرکٹ وغیرہ کے کئی مقابلوں میں سے ایک مقابلہ جو عموماً دو ملکوں کی ٹیموں کے درمیان ہوتا ہے.

ٹیسْٹ مَیچ

رک : ٹسٹ میچ.

تشٹ

طَست

ایک طرح کا برتن ، تھال ، تشت.

طَشْت

بڑی طشتری، کونڈا، تھال، لگن، پرات، تسلا

testudo

سپر بند گاڑی

testify

شَہادَت

testiness

زود رنجی

testified

گواہی یا شہادت دینا

testicle

آنڈُو

testa

نباتیات: بیج کا پوست یا چھلکا۔.

tested

آزْمُودَہ

testable

قابلِ آزمایش

testifier

تصدیق کنندہ

testimony

گَواہی

testis

تشریح الاعضا و حیوانیات: فوطہ، خُصیہ، آنڈ، ٹٹّا ۔.

testing ground

جا نچنے، پرکھنے کا ذریعہ ۔.

test tube

کیمیائی آزمائشوں کے لیے ایک سرے پر بند باریک شیشے کی نلکی۔.

testate

وصیت چھوڑ کر جانے والا۔.

testing

آزْمائِش

testicular

خصیے کا

testator

موصی، وصیت کرنے والا۔.

ٹیسْٹ کے لِئے اَہْل

testament

سَنَد

testification

گواہی

testaceous

حیاتیات: سخت خول میں لپٹا ہوا۔.

testimonial

شَہادَت

testiculate

فوطہ نما ، فوطے کی شکل کا۔.

testamentary

وصیت سے متعلق۔.

testosterone

حیاتی کیمیا: مہیج غدودی سیّال یا ہا رمون جو مردانہ خصوصیات کی نمو کا باعث ہوتا ہے اور بیشتر فوطوں میں بنتا ہے، فوطیرون۔.

testy

چِڑْچِڑا

ٹِسْٹیمونیل

قابلیت تجربہ اور چال چلن وغیرہ کا صداقت نامہ ؛ سند خوشنودی جو بطور صلہ خدمت سر جلسہ یا سرکاری طور پر دی جائے.

testes

کی جمع ۔.

tester

جا نچنے والا۔.

تَسْطِیح

ہموار کرنا، چوڑا کرنا، ہمواری، مسطح ہونے کی کیفیت و حالت

طَشْت دار

بادشاہوں اور امیروں کے وہ ملازم جو ہاتھ دھلانے کی خدمت پر مامور ہوں.

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

طَشْت اَز بام کَر دینا

رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، کسی کو برائی کے ساتھ شہرت دینا.

طَشْت اَزْ بام

ظاہر، کُھلا ہوا، مشہور، افشائے راز

طَشْت اَز بام کَرنا

راز کو ظاہر کردینا ، افشا کردینا ، کسی بات کو کھول کر پیش کردینا.

تَشْت اَزْبام ہونا

مشہور ہونا، مشتہر ہونا، اظہر من الشمس ہونا

طَشْت اَزْ بام ہونا

راز فاش ہونا، بھید کھلنا

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

تَشت اَز بَنام ہونا

۔(ف) میں ’’تشب از بام افگندن وافتادن‘‘۔ راز فاش ہونا۔) مشہور ہونا۔ مشتہر ہونا۔ اظہر مِنَ الشّمس ہونا۔ ظاہر ہونا۔ آشکارا ہونا۔ بھانڈا پھوٹنا۔ بھید کھُل جانا۔

طَشْت چَوکی

وہ چوکی جس پر بیٹھ کر طشت میں رفع حاجت کرتے ہیں

طَشْت و چَوکی خانے کی چَوکی

طَشْتِ زَرِّیں

سونے کا تھال ؛ (کنایۃً) سورج.

تَشْتِ زَرِّیں

(لفظاً) سونے کا یا سنہرا تشت، (کنایۃً) آفتاب، سورج.

طَشْتِ اُفَق

آسمَان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے.

تَشْتِ زَر

(لفظاً) سونے کا یا سنہرا تشت، (کنایۃً) آفتاب، سورج.

test کے لیے اردو الفاظ

test

test

test کے اردو معانی

  • کَسوٹی
  • پَرَکھ
  • پَڑْتال
  • تَجْرِبَہ
  • آزْمائِش
  • آزْمانا
  • امتحان لینا
  • پَرَکْھنا
  • تولْنا
  • اِمْتِحان

test के उर्दू अर्थ

  • कसौटी
  • परख
  • पड़ताल
  • तज्रिबा
  • आज़माइश
  • आज़माना
  • इम्तिहान लेना
  • परखना
  • तौलना
  • इम्तिहान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (test)

نام

ای-میل

تبصرہ

test

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words