تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَشْت" کے متعقلہ نتائج

طَشْت

بڑی طشتری، کونڈا، تھال، لگن، پرات، تسلا

طَشْتی

طشت کی جیسی ، طشت کی طرح کی.

طَشْت اَزْ بام ہونا

راز فاش ہونا، بھید کھلنا

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

طَشْت دار

بادشاہوں اور امیروں کے وہ ملازم جو ہاتھ دھلانے کی خدمت پر مامور ہوں.

طَشْت چَوکی

وہ چوکی جس پر بیٹھ کر طشت میں رفع حاجت کرتے ہیں

طَشْتِ اُفَق

آسمَان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے.

طَشْت اَزْ بام

ظاہر، کُھلا ہوا، مشہور، افشائے راز

طَشْتِ فَلَک

(کنَایۃً) آسمان جو کہ لگن کی مثل ہے.

طَشْت اَز بام کَرنا

راز کو ظاہر کردینا ، افشا کردینا ، کسی بات کو کھول کر پیش کردینا.

طَشْت اَز بام کَر دینا

رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، کسی کو برائی کے ساتھ شہرت دینا.

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

طَشْتِ نِگُوں

الٹا پیالہ، آسمان

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

طَشْت و چَوکی خانے کی چَوکی

طَشْتِ زَرِّیں

سونے کا تھال ؛ (کنایۃً) سورج.

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

فِیروزہ طَشْت

خسرو کا تخت

خَبَر طَشْت اَزْ بام ہونا

شہرت ہوجانا ، اِطّلاع پھیل جانا ؛ بھانڈا پُھوٹ جانا ، بھید کُھل جانا .

راز طَشْت اَزْ بام ہونا

بھید ظاہر ہو جانا، راز کھلنا، بھانڈا پھوٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَشْت کے معانیدیکھیے

طَشْت

tashtतश्त

نیز - تَشْت

اصل: فارسی

وزن : 21

طَشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی طشتری، کونڈا، تھال، لگن، پرات، تسلا
  • تسلا، پرات، لگن
  • ایک بڑا چورا چکلا ظرف جس میں قدیم زمانے میں مجرم کو لٹکا کر اس کا سر اُڑا دیا کرتے تھے
  • تانبے کا بڑا ظرف جو امیروں کے صحت خانے میں رکھا جاتا ہے
  • ہاتھ دھونے کا برتن، چلمچی
  • پیالہ
  • پیخانہ پھرنے کا تسلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَشْت

بڑی طشتری، کونڈا، تھال، لگن، پرات، تسلا

شعر

English meaning of tasht

Noun, Masculine

  • ewer or cup, tray, salver, a bowl
  • large basin, large platter
  • a large basin (of tinned copper, or of brass, used for washing the hands)
  • cup, bowl, charger, salver

तश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परात के समान हलका तथा छिछला बरतन; बड़ा थाल।
  • तसला, लगन, थाल, बड़ी तश्तरी, कोन्डा, प्रात, तसलाबड़ी सी प्लेट, थाली के आकर का हल्का छिछला बरतन
  • थाली, बड़ी रिकेबी, थाल, परात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words