تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trainee" کے متعقلہ نتائج
trainee کے لیے اردو الفاظ
trainee کے اردو معانی
- تربیت پانے والا
trainee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तर्बियत पाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تاڑْنا
مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ، سرزنش کرنا.
طَیرانَہ
ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.
terne
(terne metal کا اختصار) سیسہ کا بھرت جس میں ۲۰ فیصد ٹین اور اکثر سُرمے کی بھی آمیزش ہوتی ہے ۔.
پَٹ تارنا
اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.
توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ
اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.
نَظَر تاڑنا
کسی کی نگاہ سے پہچان لینا ، انداز ِنگاہ سے دل کا مدعا سمجھ لینا ، نگاہ کو پہچان لینا ، پہچان جانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (trainee)
trainee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔