تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"udder" کے متعقلہ نتائج
udder کے لیے اردو الفاظ
udder کے اردو معانی
- حوانہ
- کِھیری
- پِسْتان
- تھن
udder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हवाना
- खीरी
- पिस्तान
- थन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا
ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا
اُرَد
سیاہ یا ہرے رنگ کا دانہ (بیج) جس کے منھ کے کنارے پر تھوڑی سی سفیدی ہوتی ہے اور اس کی دال پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، صدقے اتارے وغیرہ میں دیتے ہیں ، چاول کے ساتھ ملا کر کھچڑی پکاتے ہیں اور پاپڑ بناتے ہیں ، ماش.
اُڑَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا
ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
داد
ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت
دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا
ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے
دَر کَفے جامِ شَرِیعَت، دَر کَفے سَنْدانِ عِشْق
صُلح کُل پر عامل، پر ایک سے ملاپ رکھنے والا، موافق و مخالف دونوں کو خوش رکھنے والا.
دَہ دَرْ دُنْیا سَتَّر دَرْ آخِرَت
دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا
ہَر کِہ اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو سامنے نہیں ہوتا اس کا خیال بھی نہیں رہتا ، جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور ہوتا ہے ، آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
ہَر چَہ دَر دیگ اَسْت دَر کَفچَہ می آیَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دیگ میں ہے وہ کفچے یا چمچے میں آئے گا ؛ جو اصلیت ہوتی ہے ظاہر ہوکر رہتی ہے ؛ جو دل میں ہے وہی زبان سے بھی ظاہر ہوتا ہے
پَلَنگْڑی دارْ تَعوِیذ
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
مُوچھ دار چَمگادَڑ
چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں
عِشْقِ اَوّل دَر دِلِ مَعْشُوق پَیدا مِی شَوَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) محبت پہلے معشوق کے دل میں پیدا ہوتی ہے.
ہَر کِہ رَا زَر دَر تَرازُوسْت زور دَر بازوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کے پاس زر ہے اُس کے پاس زور بھی ہے ، جس کے پاس پیسہ ہے وہ طاقت ور ہے
جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور
جب تک انسان سامنے رہتا ہے تبھی تک اُس سے محبت بھی رہتی ہے یعنی منہ دیکھے کی محبت ہوتی ہے، غیر حاضری میں انسان یاد بھی نہیں رہتا
دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے
روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (udder)
udder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔