تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"used" کے متعقلہ نتائج

used

پُرانا

used to

عادی

اَسَد

شیر

اَساڑ

ہندی تقویم کا تیسرا مہینا جس میں سورج برج جوزا میں ہوتا ہے، برسات کا پہلا مہینا جو جون جولائی کے لگ بھگ واقع ہوتا ہے ۔

اَوشَدْھ

دوا ، دارو.

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

اِیصاد

آسُود

مطمئن، خوشحال، دولت مند، جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال

اِیساد

امیر ہونا

اَصِید

کج گردن، ٹیڑھی گردن والا

اَسْعَد

سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک

issued

جاری شُدَہ

اَشَد

نہایت شدید یا سخت، بہت زیادہ

اِسْعاد

اِشْہاد

اَشْہاد

شاہد کی جمع، گواہ

well-used

جہاں بہت آنا جانا رہتا ہو۔.

(get)used

عادَت

اَساڑ کا دَرْزی

وہ شخص جو بیکار مارا مارا پھرے اور کوئی اس کو نہ پوچھے

اَساڑ کا گَدھا

جسے مفت کی بہ افراط کھانے کو ملے (اور کھا کھا کر فربہ ہو جائے) ۔

اَشَدّ ضَرُوری

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

آسودہ دل

جسے مکمل اطمینان حاصل ہو، جس کا من بھرا ہوا ہو، جسے مکمل آسودگی حاصل ہو

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

اَساڑھی

برسات کے چار مہینے : اساڑھ، ساون، بھادوں، کنوار، موٹی قسم کا اناج اور بعض اجناس جن کی اساڑھ کے مہینے میں کاشت ہوتی ہے، اساڑھ کے مہینے کی فصل، فصل ربیع

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

اساڑھ کا گدھا

aside from

علاوہ؛ علاوہ ازيں

اَسَدُ اللہ

شیر خدا، حضرت علی المرتضیٰ کا لقب

اَسِدّھی

ناکامی

اَصْدَقِیَّت

اصدق (رک) سے اسم کیفیت

اَشْہَدُ اَنْ لَا اِلٰہ

کلمۂ طیبہ کے ابتدائی الفاظ، مراد پورا کلمہ یعنی اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اَلِّا اللہ مُحِّمَدٌ رِّسُوْلُ اللہ (میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلعم) اس کے رسول ہیں)

اَصدِقا

دوست کی جمع، رفقا، احباب

اساڑھ

ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے

آساڑْھ

اساڑھ، ہندی قمری مہینہ جو جیٹھ کے بعد اور ساون سے پہلے پڑتا ہے

اَسَدِ چَرْخ

رک : اسد نمبر ۲.

آسُودَۂ عَمَل

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

آسُودَۂ مَتاعِ کَرَم

آسُودگِیٔ خَلائِق

کل رعایا کی بہبودی اور آسایش، امن و اماں

اَصْدَق

زیادہ سچ بولنے والا، بہت سچا، سب سے زیادہ سچا

اِصْداق

اَصادِق

اَصْداف

دو سے زیادہ صدف یا سیپیاں

آسُودْگی

راحت، آرام، سكھ، اطمینان

اَصْدَغان

(طب) رک : اصدران

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودے

آسودہ (رک) كی جمع۔

آسُودَگی لینا

سُستی كرنا

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

اَشْدَق

آسُودْگیٔ لُطْف و عِنایَت

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

aside

بَہ کَنار

اَسُودا

آسودہ (رک) .

اَسادُھو

( لفظاً ) غیر صالح ؛ بے وقار ، (مراداً) ہندو شاستروں کے احکام پر عمل نہ کرنے والا شخص ۔

used کے لیے اردو الفاظ

used

juːst

used کے اردو معانی

  • پُرانا

used के उर्दू अर्थ

  • पुराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (used)

نام

ای-میل

تبصرہ

used

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words