تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warn" کے متعقلہ نتائج

warn

آگاہ

warn off

کسی کو چلے جانے کے لیے کہنا

warner

متنبہ کرنے والا شخص

warningly

دھمکی دیتے ہوۓ

warning shot

تنبیہی ضربت

warning

دَھمْکی

وارنِنگ دینا

برے نتائج سے آگاہ کرنا، خبردار کرنا، تنبیہہ کرنا

وارنِنگ لیٹَر

ایسا خط جس میں وارننگ دی گئی ہو، تنبیہی خط

warning coloration

حیاتیات: انتباہی رنگینی، جلد، پروں وغیرہ کی ایسی نمایاں رنگینی جو شکار خور جانور کو ڈرائے کہ حملہ آور نہ ہو۔.

وَارنِنْگ

تنبیہی اطلاع، خطرے کی اطلاع، انتباہ، تنبیہ

وارنِنگ نوٹِس

تنبیہی اطلاع نامہ، انتباہ بطور اطلاع

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

وَرْن مالا

برن مالا، حروف تہجی، الف، بے، تے

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

wednesday

چہار شنبہ

وَیرْنا

پھالی سے زمین کھود کر بونا ، پھالی سے کھیت کی زمین جوتنا ، بیج ڈالنا ، نالی بنا کر بونا ؛ پیسنا ؛ ہاتھ یا برتن سے آہستہ آہستہ ڈالنا (چاول وغیرہ)

وارنِش شُدَہ

(مجازاً) آراستہ ، چمکایا ہوا ؛ بنا سنورا ۔

وَرناکا

قلم ، خامہ ، ورنکا ۔

worn

فَرْسُودَہ

wren

گاین پھٹکی، خا ندان Troglodytidae کی چھوٹے پروں والی چہکتی چڑیا خصوصاً یو ریشیا اور شمالی امریکا کی بہت چھوٹی پھد کی یا پھٹکی Troglodytes troglodytes -.

ویدْنا

وہ علم جو حصوں کے ذریعہ حاصل ہو، آزاد، احساس، ادراک، بیماری، تکلیف

varnish

چمک

vernal grass

موسم بہارکی گھاس، خوشبو دار یو رپی گھاس جو چارے کے طور پر اگائی جاتی ہےAnthoxanthum odoratum ۔.

varnisher

روغن چڑھانے والا

وِیرَن

بھائی، برادر، بیرن

وِرَن

ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum

وَران

اچھی عورت، بہت اعلیٰ عورت، وَرن

وَرُن

ایک منتر جو ہتھیاروں پر پڑھتے ہیں

وارَن

وَیرِن

بہادر عورت نیز دشمن عورت، ویری کی تانیث، دلیری، سورما، شجاعت

wooden

بے وُقُوف

widen

چَوڑا

warren

خرگوش کا باڑا

vernal equinox

رک.

varnishing

رنگ روغن

vernier calliper

کسری سرل چاپ

وارنِش

۱۔ ایک مرکب مائع یا مسالا جو اسپرٹ سے تیار کیا جاتا ہے اور لکڑی لوہے وغیرہ پر پالش کرنے میں کام آتا ہے ۔

vernalization

زود برآوری، بونے سے پہلے بیج کو ٹھنڈا کرنے کا عمل تاکہ پھول جلدی آئیں۔.

وارنا

صدقہ کرنا، قربانی کرنا، بھینٹ دینا

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وارنِش ہونا

چمکایا جانا ، چمک پیدا ہونا ۔

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

ویدَن

درد، تکلیف، آفت، مصیبت، دکھ، رنج، بیماری، رنج و راحت کی تمیز یا تجربہ، بیدن

وَدَن

(الجبرا) کسی سلسلے کی پہلی رقم (جیومیٹری) مثلث کا سرا یا اوپر کا کونہ

وارنِش اُتَرنا

ملمع دور ہونا ، قلعی اُترنا ؛ اصلیت کھلنا ۔

وارنِش کا ہاتھ

ایک بار کی پالش یا رنگ جو گرد آلود اشیا کو چمکا دیتا ہے ، وارنش کا پچارا

vernacularise

عوامی

وارنِیَ

vernier engine

کسی خلائی راکٹ وغیرہ کی حرکت میں خفیف سی تبدیلی لانے کے لیے اعانتی انجن۔.

وَرْنَین

ورنہ (رک).

vernier

کسری پیمانہ

vernal

بہاری

vernicle

معنی ۲۔.

vernation

نباتیات: کلی میں پنکھڑیوں کی ترتیب (قب : AESTIVATION).

وَرْنِیکلَر

رک : ورنا کیولر معنی نمبر

vernacular

دیسی

vernacularism

دیسی پن

وہ دن

وہ وقت ، وہ زمانہ نیز اس وقت سے

وَڑَن

وید مذہب کا بڑا معبود ۔

warn کے لیے اردو الفاظ

warn

wɔːn

warn کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آگاہ کرنا
  • خبردار کرنا
  • تنبیہ کرنا
  • کسی احتمالی یا آنے والے خطرے یا برائی سے آگاہ کرنا
  • کسی ایسی چیز سے متنبہ کرنا جو ضرر رساں ثابت ہو سکتی ہو
  • نصیحت کرنا
  • ہوشیار کر دینا
  • پہلے سے ہوشیار کر دینا یا اطلاع دینا
  • کسی فرد یا افراد کو آگاہ کرنا کہ وہ بحال رہیں یا چلے جائیں

فعل لازم

  • متنبہ ہونا
  • خبردار رہنا

warn के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आगाह करना
  • ख़बरदार करना
  • तंबीह करना
  • किसी एहतिमाली या आने वाले ख़तरे या बुराई से आगाह करना
  • किसी ऐसी चीज़ से मुतनब्बेह करना जो ज़रर-रसाँ साबित हो सकती हो
  • नसीहत करना
  • होशयार कर देना
  • पहले से होशियार कर देना या इत्तिला' देना
  • किसी फ़र्द या अफ़राद को आगाह करना कि वो बहाल रहें या चले जाएँ

अकर्मक क्रिया

  • मुतनब्बेह होना
  • ख़बरदार रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warn)

نام

ای-میل

تبصرہ

warn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone