تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارنا کے معانیدیکھیے
وارنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- صدقہ کرنا، قربانی کرنا، بھینٹ دینا
- صدقے کی کوئی چیز سر وغیرہ کے گرد پھرانا، اُتارنا
- گھیرنا، بچانا، روکنا، اپنے آپ کو کسی پر فدا کرنا
- کسی چیز کو کسی کے سرکے گرد بطور صدقے کے پھرانا، تصدق کرنا، نچھاور کرنا
شعر
یہ الگ بات کہ تیشے سے شناسائی نہ تھی
وارنا جان کوئی تجھ پہ مگر چاہتا تھا
یہ شاعری یہ کتابیں یہ آیتیں دل کی
نشانیاں یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی
ہم ہیں وہ مرغ گرفتار کہ اپنے پر سے
وارنا جس کو کہ ہووے وہ چھڑاتا ہے ہمیں
English meaning of vaarnaa
Transitive verb
- surround, encircle, go round, encompass
- wave (something) over or round (someone) as a votive offering, offer (something) as sacrifice
वारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- टोने-टोटके के रूप में कोई चीज किसी के सिर के चारों ओर से घुमाकर निछावर करना
- निछावर करना, भेंट देना, क़ुर्बान करना, सदक़ा करना
- न्योछावर करना; उत्सर्ग करना।
وارنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارنا)
وارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔