تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weigh" کے متعقلہ نتائج
weigh کے لیے اردو الفاظ
weigh کے اردو معانی
فعل متعدی
- تولنا
- وزن کرنا
- تول کرنا
- کسی شے کا ترازو سے وزن کرنا یا اس پر کششِ ثقل کا کچھاؤ ناپنا
- ہاتھ یا کندھے پر کسی شے کو متوازن کرنے کے لیے یا اس کے وزن کا اندازہ کرنے کے لیے اٹھانا
- وزن کے حساب سے ادا کرنا، مخصوص کرنا یا پیمائش کرنا
- غور کرنا
- مقابلہ کرنا
- قدر و قیمت جانچنا
- کسی پر وزن یا بوجھ ڈال کر اسے دبانا یا تنگ کرنا
- دباؤ ڈالنا
- گرانا
- ہمت توڑنا
- (جہاز رانی) اٹھانا یا اونچا کرنا
فعل لازم
- وزن رکھنا
- وزن میں برابر ہونا
- اہم سمجھا جانا
- کسی کا سہارا لے کر آرام دہ ہونا یا اپنا بوجھ، فرائض یا پریشانیاں سونپ کر فراغت سے ہونا
- تولنا یا قدر و قیمت کا اندازہ ہونا
- (جہاز رانی) لنگر اٹھایا جانا
اسم
- (جہاز رانی) پانی کے اندر حرکت یا راستہ
weigh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तौलना
- वज़्न करना
- तौल करना
- किसी शय का तराज़ू से वज़्न करना या उस पर कशिश-ए-सिक़्ल का कछाव नापना
- हाथ या कंधे पर किसी शय को मुतवाज़िन करने के लिए या उसके वज़्न का अंदाज़ा करने के लिए उठाना
- वज़्न के हिसाब से अदा करना, मख़्सूस करना या पैमाइश करना
- ग़ौर करना
- मुक़ाबला करना
- क़द्रो-ओ-क़ीमत जाँचना
- किसी पर वज़्न या बोझ डाल कर उसे दबाना या तंग करना
- दबाव डालना
- गिराना
- हिम्मत तोड़ना
- (जहाज़-रानी) उठाना या ऊँचा करना
अकर्मक क्रिया
- वज़्न रखना
- वज़्न में बराबर होना
- अहम समझा जाना
- किसी का सहारा ले कर आरामदेह होना या अपना बोझ, फ़राइज़ या परेशानियाँ सौंप कर फ़राग़त से होना
- तौलना या क़द्रो-ओ-क़ीमत का अंदाज़ा होना
- (जहाज़-रानी) लंगर उठाया जाना
संज्ञा
- (जहाज़-रानी) पानी के अंदर हरकत या रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weight-watcher
وزن بین، جسے ہر وقت اپنے وزن کی فکر لاحق رہتی ہو اور جو کم خوری یا محتاط خوری کے ذریعے وزن گھٹانا چاہتا ہو۔.
weighbridge
کانٹا، تول پلا، گاڑیاں تولنے کی مشین، عموماً سڑک پر ایک بڑے پلّے کے طور پر فولادی پلیٹ لگادی جاتی ہے جس کے نیچے زمین دوز مشین ہوتی ہے۔.
weighting
برط پاسنگی، اضافی الاؤنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے، خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بنا پر-:
weight lifting
وزن برداری، بھاری وزن اُٹھا نے کا مقابلہ،خصوصاً لوہے کی وہ سلاخ جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں۔.
وِگْھن راج
(ہندو) گنیش جی کا لقب ؛ ہر کام کے شروع میں ہندو ان کی پوجا کرتے ہیںکیونکہ وہ انھیں مشکل کشا خیال کرتے ہیں
وَغَیرَہا
اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔
وَغل
جھوٹے نسب کا دعویٰ کرنے والا ؛ بن بلائے شراب و طعام کی محفل میں آنے والا نیز وہ شراب جو واغل پیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (weigh)
weigh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔