تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"year" کے متعقلہ نتائج

year

بَرس

یاد

قوت حافظہ، یادداشت، یاد رکھنے کی قوت

یار

دوست، ساتھی، سنگی، ہم صحبت، ہم نشین

year-end

اختتام سال، خصوصاً مالیاتی سال کا:

year-round

سال بھَر

year out

آخر سال

year of grace

سنہ عیسوی۔.

yearly

سَنوی

yearn

چاہْنا

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

yearbook

سال نامَہ

yearn for

لالے

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاریں

یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔

yearning

آرْزُو

yearlong

سال بھر کا

yearling

یَک سالَہ

years of discretion

ر ک:

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یارائی

طاقت، توانائی، تاب، مجال، ہمت

یاری

بطور لاحقہء صفت مستعمل

یارو

اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

یَارا

اے یار، اے دوست

یارْنی

محبوبہ، دوست، یار کی تانیث

یارَہ

دوست ، پیارا دوست ، محبوب دوست م

یادی

ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

یادہ

(ف) صفت۔ بے ہودہ، لغو، نامعقول، بے معنی

یاد دَہ

یاد دلانے والا، کسی بات یا چیز کو دھیان یا خیال میں لانے والا

یاڑَہ

دھان کی ایک قسم

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یاد مُوں

رک : یاد میں

یاد میں

دھیان میں، خیال میں، تصور میں

یاد سوں

یاد سے خیال سے خیال کرکے

یِہ اَور

مزید ، اس کے علاوہ۔

یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

یار زِندَہ صُحبَت باقی

۔(ف)مثل ۔ اب نہیں تو پھر سہی۔ زندگی ہے تو پھر ملاقات ہوگی۔

یاد سے

ذہن سے دل ، و دماغ سے قوت حافظہ سے نیز خیال سے خیال کرکے

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جولاہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

بدچلن عوت کے متعلق کہتے ہیں ، بد چلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی .

یار فَروش

دوست کی حد سے زیادہ تعریف کرنے والا

یار باز

(عموما) عورت جس کے آشنا ہوں، دھگڑ باز، فاحشہ، چھنال، بدچلن عورت، بد اطورا

یار فَروشی

دوست کی تعریف و توصیف، یاروں کی بڑائی کرنے کا عمل، دوسروں کی خوبیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی حالت یا عمل، یاروں کی تعریف اپنا فخر سمجھنے کی حالت یا عمل

یار دوس

رک : یار دوست

یار بازی

چھنال پن ، دھگڑ بازی ، تماش بینی ، بدچلنی ، بدکاری ، فسق و فجور

یار دوست

یار لوگ، ساتھی

یار باقی صُحْبَت باقی

اب نہیں تو پھر سمجھا جائے گا ، کچھ مضائقہ نہیں نیز عموما تقریر ، خطاب یا جسلے کے اختتام پر مستعمل

یار باشی

دوستی ، تعلق خاطر

یار ڈوم نے کی جولاہا تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جال ہے / جولا ہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار بَنْد

دوست ، احباب

یاد پَڑانا

یاد آنا، ذہن میں آنا، خیال میں آنا، یاد گزرنا

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یار مَنْدی

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

یاد تَڑپانا

کسی کا بہت یاد آنا ، کسی جگہ چیز ، شخص یا بات کا شدت سے ذہن میں آنا ۔

یار و مَدَدْگار

جس پر بھروسا کیا جاسکے ، قابل اعتماد شخص

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

year کے لیے اردو الفاظ

year

jɪər

year کے اردو معانی

اسم

  • سال
  • برس
  • سن
  • سورج کے گرد زمین کی گردش کا دورانیہ جو 365 یا 366 دنوں پر محیط اور 12 تقویمی مہینوں میں منقسم ہوتا ہے اور اب یکم جنوری سے شروع ہو کر 31 دسمبر تک تصور کیا جاتا ہے
  • تقویمی سال
  • دوسری تقویموں میں اسی لمبائی کا دورانیہ
  • وقت کے کسی نقطے سے بارہ تقویمی مہینوں کا شمار کردہ عرصہ
  • بارہ قمری مہینوں پر مشتمل عرصہ
  • سورج کا بظاہر بیضوی کے گرد ایک چکر کا دورانیہ جو 365 دن، 5 گھنٹے، 48 منٹ اور 46 سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے
  • سورج کے گرد زمینی گردش کا صحیح عرصہ فلکی سال سے تقریباً 20 منٹ زیادہ لمبا ہوتا ہے، جس کی وجہ سورج کا کسی خاص سیارے سے بظاہر سفر کا آغاز کرنا اور اس تک واپس آنا ہوتا ہے
  • وہ عرصہ جس میں کوئی سیارہ سورج کے گرد اپنی گردش مکمل کرتا ہے
  • وہ عرصہ جو ہر بارہ مہینوں میں سے کسی خاص کام پر صرف کیا جائے
  • (جمع) عمر، سن و سال
  • بڑھاپا
  • کہن سالی

year के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • साल
  • बरस
  • सन
  • सूरज के गिर्द ज़मीन की गर्दिश का दौरानिया जो 365 या 366 दिनों पर मुहीत और 12 तक़्वीमी महीनों में मुंक़सिम होता है और अब यकुम जनवरी से शुरू हो कर 31 दिसंबर तक तसव्वुर किया जाता है
  • तक़्वीमी-साल
  • दूसरी तक़्वीमों में उसी लंबाई का दौरानिया
  • वक़्त के किसी नुक़्ते से बारह तक़्वीमी महीनों का शुमार-कर्दा 'अर्सा
  • बारह क़मरी महीनों पर मुश्तमिल 'अर्सा
  • सूरज का ब-ज़ाहिर बैज़वी के गिर्द एक चक्कर का दौरानिया जो 365 दिन, 5 घंटे, 48 मिनट और 46 सेकंड के बराबर होता है
  • सूरज के गिर्द ज़मीनी गर्दिश का सहीह 'अर्सा फ़लकी साल से तक़रीबन 20 मिनट ज़ियादा लंबा होता है, जिसकी वजह सूरज का किसी ख़ास सय्यारे से ब-ज़ाहिर सफ़र का आग़ाज़ करना और उस तक वापस आना होता है
  • वो 'अर्सा जिसमें कोई सय्यारा सूरज के गिर्द अपनी गर्दिश मुकम्मल करता है
  • वो 'अर्सा जो हर बारह महीनों में से किसी ख़ास काम पर सर्फ़ किया जाए
  • (जम') 'उम्र, सन-ओ-साल
  • बुढ़ापा
  • कुहन-साली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (year)

نام

ای-میل

تبصرہ

year

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone