تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْصُوب" کے متعقلہ نتائج

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْصُوب کے معانیدیکھیے

مَعْصُوب

maa'suubमा'सूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض

اشتقاق: عَصَبَ

مَعْصُوب کے اردو معانی

صفت

  • (عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔
  • لپیٹا یا باندھا ہوا ؛ (مجازا ً) بہت بھوکا ؛ مضطرب

مَعْصُوب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْصُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْصُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words