تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَط" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ

کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل

کَھت

کھاٹ ، پلنگ ، چارپائی.

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

کھاٹ

پلنگ، چارپائی، کھٹیا

کھات

رک : کھاد (۱) .

خات

چیل، ایک مشہور پرندہ

خَتا

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کَھتّے

کَھتّا (رک) کی جمع نیز مغیرّہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

کَھتْیاں

(کاشت کاری) ایسے پھل یا ترکاریاں جو سال بھر تک خراب نہ ہوں، ذخیرہ کرنے کے قابل عمدہ پھل

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

خَتْم

مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

کِھت

کھیت.

کِھٹ

میل، گندگی، نجاست

خَیط

حرام مرز، ریڑھ کی ہڈی کے اندر کا مغز

خیط

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

خَط دار

۱. دھاری دار

کَھٹ جال

پلن٘گ کا وہ بنا ہوا حصّہ، جس کے ذریعہ سے خاک چھانتے ہیں، مٹّی چھاننے کا چھلنگا

کَھٹ راگ

(تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.

خَط کار

نمونہ یا نِشان پڑے ہوئے،

کَھٹ سال

چارپائیاں بنانے والا کاری گر.

خَط دینا

ہلکا ذخم لگانا ، نِشان لگانا

کَھٹ گِیر

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

خَط کَشی

(آرائش) لکیروں سے خاکے ، نمونے ، گُل بُوٹے بنانا.

کَھٹ پھوڑا

رک : کھٹ بڑھئی ، ہدہد پرن٘دہ.

خَط پَڑنا

نشان ہوجانا

خَط کَشید

نِشان زدہ مقام ، مُقررہ حد جہاں تک خط کھن٘چا ہوا ہو.

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

کَھٹ مُتْوا

وہ بچّہ جو رات کو چارپائی پر پیشاب کرے.

خَط توڑْنا

(اِظہارِ غم کے لیے) بال نوچنا.

کَھٹ بُنا

کھاٹ بُننے والا، چارپائی بُننے والا

کَھٹ پورا

ایک آلہ، جس سے کھیت کو چھوٹے چھوٹۓ ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں یا جس سے کھیتوں میں کیاریاں بنائی جاتی ہیں

خَط آنا

سبزہ آغاز ہونا، رُخسار پر داڑھی کا نُمودار ہونا

خَط تَراش

حجّام ؛ اصلاح ساز

خَط آنا

۔لازم۔ ۱۔سبزہ آغازہونا۔ رخسارے پر ڈاڑھی کا نمودار ہونا۔ ؎

خَط اُڑانا

رگڑ رگڑ کر مٹا دینا (نشان یا لکیر کو)

خَط رَساں

ڈاکیا، چٹّھی پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ

کَھٹا کَھٹ

متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ

کَھٹ مِٹْھڑا

رک : کھٹ مِٹھا ، وہ میوہ جو ترش و شیریں ہو ، کھٹمٹھرا.

خَط بَنْنا

نِشان پڑ جانا .

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

خَطْ زَن

قلم تراش، قط لگانے والا

خَطْ کَشِیدَہ

وہ عبارت وغیرہ جس کے نیچے دھیان دلانے کے لیے لکیر کھینچی گئی ہو

خَط کے مرکب الفاظ

خَط

اصل: عربی

'خَط' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words