تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹ" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ

کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَھٹْکَہ

رک : کھٹکا.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کَھٹاہی

باندھنا ، روکنا ، ٹھیرانا ؛ کھڑا رہنا ؛ پکا رہنا.

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

کَھٹ کَھٹ ہونا

کھٹ کھٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ دو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز ہونا.

کَھٹ پَٹ ہونا

لڑائی جھگڑا ہو جانا ؛ ان بن ہو جان ، ناراضگی ہونا.

کَھٹْکے

کھٹکا کی جمع یا مغیرہ حالت، خلش، کھٹک، چبھن، ڈر، خوف، اندیشہ، خطرہ

کَھٹ پَٹ

متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز

کَھٹ پَٹ ہو جانا

لڑائی جھگڑا ہو جانا

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَھٹْکَنے

کَھٹ سے

آواز کے ساتھ ، کھٹکے کے ساتھ.

کَھٹ کَھٹ

دو سخت چیزوں کے متواتر ٹکرانے کی آواز

کَھٹْکا

(ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.

کَھٹْکی

خلش، رنج، غم، فکر

کَھٹ کَھٹ سُنار کی ایک چوٹ لوہار کی

کمزور کی بہت سی تدبیروں پر زورآور کی ایک تدبیر غالب آ جاتی ہے ؛ قب : سو سُنار کی ایک لوہار کی.

کَھٹ پَر

چھ پیروں والا یعنی بھونرا.

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

کَھٹ راگ کَھڑا ہونا

جھمیلا پیدا ہونا.

کَھٹْکا ہُوا

ڈرا ہوا، چونکا ہوا

کَھٹِک

ہندوؤں کی ایک ذات کا نام جس کا پیشہ مختلف قسم کے پرندوں اور جانوروں کا پالنا ہے.

کَھٹْکَہ دار

وہ چیز جس میں کھٹکا لگا ہو ، آواز پیدا کرنے والا ، اسپرنگ والا ، کَل.

کَھٹا ہونا

مزے کا ترش ہو جانا، اچار اٹھ آنا، اچار کا تیار ہو جانا

کَھٹول

کھٹولا، چھوٹا پلن٘گ

کَھٹور

سنگ دل ، بے رحم.

کَھٹْکا ہونا

آہٹ ہونا ، کھٹ کی آواز ہونا.

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

کَھٹْوا

کھاٹ ، چارپائی ، پلنگ ، جھولا.

کَھٹَوٹ

لکڑی کا بڑا پیالہ ، چوبی ظرف ؛ (دباغت) کھال پسانے کا چوبچہ.

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کَھٹْکَھٹے

۔(عو) جھگڑے کی باتیں۔ ؎

کَھٹْمَل

ایک سیاہی مائل سرخ رنگ کا کیڑا جو چارپائیوں وغیرہ میں پیدا ہوتا ہے اور آدمی کا خون چوستا ہے، کھٹ کیڑا

کَھٹْکَن

کھٹکنے کی حالت و کیفیت، خلش، چُبھن

کَھٹُّو

کمانے والا ، کماؤ ، محنتی ، مزدور.

کَھٹْرَس

چھ طرح کے مختلف کھانے ، چھ طرح کے پکوان ، چھ مختلف پکی ہوئی سبزیاں ، کھٹرس بھوجن.

کَھٹُلی

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کَھٹانا

(ٹھگی) کسی ٹھگ کا گان٘و والوں سے ٹھگوں کا حال بیان کر دینا.

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

کَھٹارا

خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

کَھٹَکْتے رَہْنا

۔بچتے رہنا۔ الگ رہنا۔ جُدا رہنا۔ ۲۔چُبھتا رہنا۔

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کَھٹاک

سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، دروازہ بند کرنے کی آواز

کَھٹاؤ

وہ بانس یا کھونٹا جس سے کشتی بان٘دھتے ہیں، کھٹیاو

کَھٹاس

ایک قسم کا نیولا، مشک بلاؤ

کَھٹَوتا

کاٹھ کا بڑا ظرف ، ناند ، ٹب.

کَھٹِیک

کھال کمانے اور پکانے والا کاریگر، چمڑا رنگنے والا، دباغ

کَھٹِیاؤ ہونا

گزارہ ہونا ، گزر ہونا ، میل جول ہونا.

کَھٹِیا سَہْنا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہونا ، ہمیشہ بیمار رہنا ؛ چارپائی سے نہ اُٹھنا.

کَھٹْٹَل

۔(ھ۔ کھٹ۔ کھاٹ کا مخفف) مذکر۔ چار پائی کا کیڑا۔ ۲۔ایا سیاہ رنگ۔ پہاڑی پھل۔

کَھٹ سال

چارپائیاں بنانے والا کاری گر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ کے معانیدیکھیے

کَھٹ

khaTखट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کَھٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل
  • کھاٹ کا مخفف عموماً مرکَبات میں مستعمل، کھٹولا، کھٹیا
  • دو سخت چیزوں کے باہم ٹکرانے کی آواز، ٹکرانے کی مانند ؛ کھٹکا، عموماً مرکبات میں مستعمل
  • گندگی کا نشان ، داغ ، دھبّا
  • ایک راگ کا نام، سری راگ کا پان٘چواں پتر
  • چھ، شش (مرکبات میں مستعمل) جیسے کھٹ راگ
  • کھٹمل

فعل متعلق

  • جلدی، فوراً، تیزی سے، ترت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khaT

Noun, Masculine

  • sound of knocking, striking or butting
  • sour, having a citric taste
  • a raag in Indian classical music
  • bedbug
  • charpoy, coat

Adverb

खट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाट, खटोला, खटीया
  • धातु या लकड़ी की ठोस चीज़ों के टकराने से उत्पन्न ध्वनि, दो वस्तुओं के टकराने अथवा एक वस्तु को दूसरी वस्तु से मारने पर होनेवाला शब्द, ठोकने-पीटने से पैदा होने वाली आवाज़, किसी चीज़ के गिरने या टूटने से उत्पन्न ध्वनि या शब्द
  • एक राग का नाम, सिरी राग का पांचवां पुत्र
  • खटमल

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone