تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

ہَوا سا

ذرا سا، خفیف سا، یونہیں سا، ہوا کے مانند، لطیف، ہلکا، سبک

ہَوا سی

معمولی سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی ، ذرا سی نیز ہلکی سی ، کم وزن ۔

ہَوا کَریں

کچھ پروا نہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے ۔

ہَوانا

جزیرۂ ہوانا کا تمباکو جو بہت عمدہ سمجھا جاتا ہے

ہَوامی

رک : ہوام ؛ کیڑے ، مکوڑے ، رینگنے والے جانور ۔

ہَوادَہ

اکھاڑہ ، میدان ۔

ہَوا پَر

ہوا میں ، فضا میں ۔

ہَوان

کھرل ، ہاون دستہ ، کوٹنی

ہَوا آنا

ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

ہَوا آنا

۔ ہوا کی رسائی ہونا۔ ؎

ہَوامِیَہ

رک : ہوام ؛ رینگنے والے جانوروں کی جماعت ، کیڑے مکوڑے (انگ : Reptiles) ۔

ہَوا مار

فضا میں مار گرانے والا (میزائل، توپ وغیرہ)

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہَوا گِیر

ہوا میں گشت لگانے والا، فضا میں اڑنے والا، پرواز کرنے والا، اڑنے والا، اڑتا ہوا (عموماً مرغ کے ساتھ مستعمل)

ہَوا روب

ہوا کے جھونکے سے صفائی کرنے والا آلہ(انگ : Vacuum Cleaner)

ہَوا رَہنا

حالت یا وضع باقی رہنا ۔

ہَوا ہونا

تیز رفتار ہونا، ہوا کی طرح تیز دوڑنا، کافور ہونا، جلد روانہ ہونا، ہوا کی سی حالت ہونا

ہَوا گَھر

ہوائی اڈّہ، ہوائی بندرگاہ

ہَوا دان

ہوا کے لیے چھت پر یا فرش کے ساتھ بنائی گئی کھڑکی، روشن دان، باد کش، کسی عمارت میں ہوا اور روشنی کے لیے بنایا جانے والا روشن دان نیز عمارت کی چھت پر بنایا گیا ایک مخصوص وضع کا تکونا اور بڑا سا روشن دان جو بالعموم ہوا کی سمت میں کھلا ہوتا ہے

ہَوا ذات

ہوا کی قسم کا ، ہوا کی طرح نظر نہ آنے والا ؛ (کنایتہ) بھوت پریت وغیرہ ۔

ہَوا باز

ہوائی جہاز چلانے والا (پائیلٹ) نیز ہوائی جہاز کے عملے کا فرد (خصوصاً فضائیہ میں)، ہوائی جہاز اڑانے کا تکنیکی ماہر، طیارہ بان

ہَواجِم

(تصوف) جو کچھ کہ وارد ہو قلب عبد پر متواتر بلاکسی عمل کے

ہَوا تَنا

(تعمیرات) ہوا خارج ہونے کی نالی ۔

ہَوا کَش

ہوا کھینچنے والا، برقی پنکھا جو کمرے کی ہوا باہر خارج کر دیتا ہے

ہَوا چاک

ہوا میں شگاف ڈالنے والا ، ہوا کو چیرنے والا ؛ (کنایتہ) نہایت تیز رفتار ۔

ہَوادِج

ہَوا کَرنا

محو کرنا، غائب کرنا، گمنام کرنا، غارت کرنا

ہَوا لینا

سیروتفریح کے واسطے باغوں اور سزہ وزاروں میں جانا، کھلے ہوئے میدان میں سیر کرنا

ہَوا کھاؤ

دور ہو ، دفان ہو نیز جاؤ ، رخصت ہو ، چمپت بنو ،بھاگ جاؤ ، چلتے بنو ۔

ہَوا خاہ

رک : ہوا خواہ جو درست ہے ؛ خیر خواہ ، بھلا چاہنے والا ؛ ہمدردشخص ۔

ہَوا زاد

(کنایتہ) نظر نہ آنے والی کوئی مخلوق ، جن ، بھوت پریت ، چڑیل وغیرہ ۔

ہَوا لَگنا

ہوا محسوس ہونا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا، ہوا چھو جانا، ہوا کا جھونکا لگنا

ہَوا دینا

پنکھے یا دامن وغیرہ سے ہوا پہنچانا، (آرام پہنچانے یا ہوش میں لانے کے لیے) ہوا کرنا، پنکھا جھلنا

ہَوا باش

(حیاتیات) ہوا میں رہنے والا، ہوا یا آکسیجن کی موجودگی میں ہونے والا (جراثیمی عمل وغیرہ)، آکسیجن کے ذریعے پرورش پانے والا، جرثومہ وغیرہ

ہَوا پانا

سراغ پانا ، بھید پانا ۔

ہَوا بَہنا

افواہ یا اطلاع عام ہونا ، خبر پہنچنا ۔

ہَوا مِلنا

تقویت پہنچنا ، قوت ملنا ، بڑھاوا ملنا ۔

ہَوا سَرنا

مقعد سے آہستہ ہوا نکلنا

ہَوا تالا

(تعمیرات) کنویں وغیرہ کی کھدائی میں استعمال کیا جانے والا ہوا بند حلقہ جس کی وجہ سے پانی کے پائپ یا پمپ میں ہوا بستگی پیدا ہو جاتی ہے ۔

ہَوا پَمپ

(طبیعیات) کسی ظرف میں ہوا بھرنے نیز کھینچ کر ہوا باہر نکالنے کا ایک لمبوترا آلہ جس میں ایک ڈاٹ (Piston) لگا ہوتا ہے ، مخراج الہوا (انگ : Air Pump) ۔

ہَوا رانی

ہوائی جہاز چلانے کا عمل ، ہوا بازی ۔

ہَوا پَیما

ہوا کا دباؤ ناپنے کا آلہ، مقیاس الہوا

ہَوا بَھری

گھمنڈی، مغرور

ہَوا طَبلی

جسمانی حصے سے متعلق ، جس میں ہوا ہو (انگ : Aerotympanal) ۔

ہَوا نَلکی

حشرات وغیرہ کی سانس کی دو نالیوں میں سے کوئی ، سانس کی نالی ، قصبیۃ الرّیہ (انگ : Trachea) ۔

ہَوا توڑ

ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔

ہَوا زَدَہ

جسے ہوا لگ گئی ہو ، جسے زکام ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) خراب ، خستہ ۔

ہَوا کَشی

(لفظاً) ہوا کھینچنے کا عمل ، (انجینئری) کسی بند جگہ کے اندر ہوا کی تازگی ، مسلسل گردش اور حرکت سے بہم رسانی (انگ : Ventilation) ۔

ہَوا رُخی

(حیوانیات) ہوا کے مطابق ردِّ عمل ظاہر کرنے کی حالت

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

ہَوا بَنْد

جس میں ہوا کا گزر نہ ہونے پائے، جس میں ہوا داخل نہ ہو سکے، ہوا بستہ، مکان یا کوئی جگہ

ہَوا خوری

ہوا کھانے کا عمل، سیر کرنے کا عمل یا کیفیت، کھلی ہوا میں جاکر سیروتفریح کرنے کا عمل یا حالت، سیر سپاٹا، چہل قدمی

ہَوا گِرْنا

ہوا کی تیزی کم ہو جانا

ہَوا سے متعلق محاورے

ہَوا

اصل: عربی

'ہَوا' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone