تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھ" کے متعقلہ نتائج

اُٹھ

آٹھنا کا حاصل مصدر، نبز امو، عموماً ترکبب میں مستعمل۔ جیسے : آٹھ آنا، آٹھ پڑنا، آٹھ بیٹھ، وغیرہ

اٹھائی

اٹھانا سے اسم کیفیت اور ترکیب میں مستعل جیسے اٹھائی کیرا

اُٹھاؤ

جگانا، آٹھانا

اُٹھا

pick, lift

اُٹھی

رک : اٹھنا جس کا یہ حالیہ تمام مونث اور ترکیب میں مستعمل ہے .

اُٹْھتا

اٹھنا جس کا یہ حالیہ نا تمام ہے، جیسے : اٹھتا بادل، اٹھتی جوانی (ترکییات میں مستعمل)

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹْھتی

رک : اٹھتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : اٹھتی جوانی ، اٹھتی کوپل (ترکیات میں مستعمل) ۔

اُٹْھتے

اٹھتا کی مغیرہ یا ظرفی حالت اور تکیبات میں مستعمل

اُٹھاؤُ

اٹھانا، (رک) کی صفت، اکثر ترکیبات میں مستعمل جیسے: اٹھاؤ چولھا

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُٹھانی

معلق چیز کا بوجھ سنبھالنے والی (زنجیر وغیرہ)

اُٹھ کَھڑنا

اٹھنا اور کھڑا ہونا ؛ استعارۃً ۔

اُٹھ جانا

die, disappear, go away

اُٹھ چَلنا

depart

اُوْنٹْھ

اونٹ، شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

اونٹْھ

ہونٹ (رک)

اُٹھواں

اٹھا ہوا ، ابھرا ہوا ، جیسے : آٹھواں ایڑی کا جوتا ، اٹھواں ناک وغیرہ .

اُٹھ بَیٹھنا

get up, wake up, revive

اُٹْھوائی

بوجھ یا تعمیر وغیرہ اٹھانے کی اجرت .

اُٹھ بیٹھ

بار بار آٹھنے کا عمل ، اٹھک ابسٹک ۔ (مجازاً بے جینی ۔

اُٹھ کَھڑا ہونا

(مرض، فتنہ وغیرہ) پیدا ہو جانا، برپا ہونا

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

اُتَھلْواں

کم کہرا (یا کم گہری) .

اُتْھلا

کم گہرا

اٹھ گئے نہ جانیے جو ٹٹی دے گئے باڑ

جو ٹٹی میں باڑ دے گئے ان کو ہمیشہ کے لئے گیا ہوا نہ سمجھنا چاہیے اگر واپس نہ آنا ہوتا تو کھلا چھوڑ جاتے

اُتْھلی

رک : اتھلا جس کی یہ تانیث ہے

اُٹَھنگنا

آرام کرنا، سہارا لینا، بھروسہ کرنا، سہارے سے کھڑا کیا جانا، ٹھیرایا جانا، روکا جانا

اُٹھتی جَوانی میں اُٹھ گیا

جوان مر گیا

اُٹھ کَر پانی نَہ مانگنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

اُٹھاوْنا

رک : اٹھانا

اُٹھاوْنی

(ہندو) مرنے کے تیسرے دن کی تقریب جس میں مردے کی جلی ہوئی ہڈیاں وغیرہ چن کر دریا میں پھینکتے یا گاڑ تے ہیں، تیجا، پھول

اُٹَھنگَلی

بے وقوفی ، حماقت

اُٹھاو

اٹھانا کا اسم کیفیت

اُٹْھوَیّا

جو بوجھ اٹھانے میں مدد دے ؛ جو اٹھے ، اٹھ کر چلا جائے ؛ فضول خرچ ، اٹھاؤ

اُٹھارا

ٹھہری ہوئی دو پہیوں کی گاڑٰی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھانے رکھنے کی ٹیک، اٹھکن، اٹھاونی

اُٹھا بُن

خرچ سے بچا کھچا سامان ۔

اُٹھان

تدریجاً بند ہونے اور بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، نشوونما، بالیدگی

اُٹَھلُّو

وہ آدمی، جس کا قیام ایک جگہ نہ ہو، غیر مستقل مزاج شخص

اُتَھلْنا

آچھل کر اوپر آنا ، جیسے : ایسا ڈوبا کہ پھر نہ آتھلا .

اُٹ٘ھوانا

رک : اٹھانا جس کا یہ تعدیہ ہے .

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

اُتْھلانا

رک : اتھلنا جس کا یہ تعدیہ ہے

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

اُٹَھنْتْری

(قرقی وغیرہ سے) واگزاری ، (ضبطی کی) منسوخی .

اُٹھا دینا

awake

اُٹھا پَٹَک

ہاتھا پائی

اُٹْھنا دار

جس میں گونج ہو ، گونجیلا ، گونجنے والا، پر شور .

اٹھا بیٹھا

کسی کے ساتھ رہنے کی کیفیت، دوستوں عزیزوں میں بیٹھک کرنا

اُٹھان کا

اونچا اڑنے والا ، اونچا اڑتا ہوا (پلیٹس) ۔

اُٹھا پَٹَخْ

نیچے اوپر کرنا، نیچے اوپر ہونا، گتھم گتھی ہونا، لڑنا جھگڑنا

اُتْھلی ڈاٹ

(تعمیر) پھیلواں منھ کی ڈاٹ جو مکان کے صدر دروازے کو نمایاں بنانے کے لیے دیوار کے باکھوں سے ذرا آگے کو بڑھا کر بنائی جاتی ہے

اُٹھتی عُمر

puberty, early youth

اُٹھا بیٹھی

بار بار اٹھنا بیٹھا، اٹھ بیٹھ

اُٹھا لینا

take up, pick up, carry

اُتَھل پَڑْنا

ابل جانا ، پھولنا ، (مجازاً) اوچھا پن دکھانا ، حد سے باہر ہونا ۔

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

اُٹھتا جوبن

جوانی کا آغاز، عذفوان شباب، سینے کے ابھار کا زمانہ

اُٹھتِی پِیٹھ

اخیر وقت کا بازار، قریبِ ختم، بے ثبات

اُٹْھتی کوپَل

نوجوانی ، نوخیزی ، شباب یا ابھار کے دن ؛ نو جوان (لڑکا یا لڑکی) ۔

اُٹھ سے متعلق محاورے

اُٹھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone