تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھ جانا

ہاتھ اُٹھ جانا

(دعا کے لیے) ہاتھ پھیل جانا ، دعا کے لیے آمادہ ہو جانا ۔

نِگاہ اُٹھ جانا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

عَمَل اُٹھ جانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

مُنہ اُٹھ جانا

میلان یا رحجان ہونا ۔

تَفْرِقَہ اُٹھ جانا

کوئی فرق باقی نہ رہنا

اُمِید اُٹھ جانا

توقع نہ رہنا ، آسرا جاتا رہنا ، مایوسی ہونا .

دانَہ پانی اُٹھ جانا

عَمَل دَارِی اُٹھ جانا

حکومت جاتی رہنا

پَردَہ دَرمیان سے اُٹھ جانا

۔ بیچ کا حجابجاتا رہنا۔ ؎

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

رَسْم و راہ اُٹھ جانا

میل جول بند ہو جانا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

دِل اُٹھ جانا

سیر و تفریح کو جی چاہتا ، دل میں امنگ پیدا ہونا.

نَظَر اُٹھ جانا

اتفاقاً نگاہ پڑ جانا، اچانک نظر پڑنا، اتفاقاً دیکھ لینا

مُحَبَّت اُٹھ جانا

محبت ختم ہو جانا، ہمدردی نہ رہنا

نام اُٹھ جانا

نام نہ رہنا ، نام مٹ جانا ۔

رَنگ اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، کم ہو جانا ، رواج جاتا رہنا.

قَدَم اُٹھ جانا

فرار ہونا ، بھاگنا .

پاوں اُٹھ جانا

ثابت قدم نہ رہنا ، قدم اکھڑنا ، بھاگ جانا ، چلا جانا (بطور جمع مستعمل).

پاؤں اُٹھ جانا

۔ (کنایۃً) بھاگ نکلنا۔ شکست پاجانا۔ ؎ فعل جمع میں لایا جاتا ہے۔

مُنھ اُٹھ جانا

۔ بے سوچے سمجھے کسی طرف کا رُخ ہوجانا۔ ؎

رُوح اُٹھ جانا

رغبت نہ ہونا ، طبیعت پِھر جانا.

یَقِین اُٹھ جانا

اعتماد نہ رہنا ، بھروسا نہ رہنا ، اعتبار ختم ہوجانا ۔

مَن اُٹھ جانا

محبت یا توجہ وغیرہ ختم یا ترک ہو جانا ، دل ہٹ جانا ؛ نفرت ہو جانا ؛ اُکتا جانا

قَدْر اُٹھ جانا

وقعت جاتی رہنا

لَذَّت اُٹھ جانا

مزہ ختم ہو جانا ، لطف جاتا رہنا.

شَرْم اُٹھ جانا

تکلّف یا حجاب ختم ہوجانا .

پَیر اُٹھ جانا

رک : پان٘و اٹھ جانا یا اکھڑ جانا.

لِحاظ اُٹھ جانا

۔لازم۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

چَوکی اُٹھ جانا

پہرا اٹھنا، نگرانی ختم ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

وَقر اُٹھ جانا

۔ وقعت باقی نہ رہنا۔(مراۃ العروس) اور جہاں زیادہ ناموافقت ہوئی عورتوں کا وقر بالکل اٹھ گیا۔

بَرکَت اُٹھ جانا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

اُمِّید اُٹھ جانا

توقع نہ رہنا ، آسرا جاتا رہنا ، مایوسی ہونا .

اُمِّید اُٹھ جانا

توقع نہ رہنا ، آسرا جاتا رہنا ، مایوسی ہونا .

اُمِّید اُٹھ جانا

توقع نہ رہنا ، آسرا جاتا رہنا ، مایوسی ہونا .

دُنِیا سے اُٹھ جانا

نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

حَدّ سُوں اُٹھ جانا

رک : حد سے بڑھ جانا.

خَلق سے اُٹھ جانا

۔مرجانا۔ ؎

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

قَدَم دَرمِیان سے اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، دور ہو جانا ، لا تعلق ہو جانا .

شَرْم و حَیا اُٹھ جانا

غیرت جاتی رہنا ، ادب و لحاظ کا خاتمہ ہوجانا .

زِیسْت کا حَظ اُٹھ جانا

لُطف زندگی جاتا رہنا، جینے کا مزہ نہ رہنا، جینا بے لُطف ہو جانا، زِندگی بے لذَت ہو جانا

چُٹَر پُٹَر میں اُٹھ جانا

متفرق اخراجات میں صرف ہو جانا

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھ جانا کے معانیدیکھیے

اُٹھ جانا

uTh jaanaaउठ जाना

English meaning of uTh jaanaa

  • die, disappear, go away
  • stand up, get up

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words