تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت گَلے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

گلے بازی

گانا، کوش گوئی، ترنم سے پڑھنا

گَلے باز

.

گَلے پَڑُو

گلے پڑنے والا، پیچھے لگ جانے والا.

گلے سے بندھنا

ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا، بِلا پسند و خواہش عورت کا نکاح میں آنا، مناکحت ہونا، گلے بندھنا

گلے میں پھنسنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا

گَلے سے نَنگا

جس کے تن بدن پر کپڑے نہ ہوں، بدحال.

گَلے مَنْڈْھنا

گلے مڑھنا، زبردستی کوئی چیز حوالہ کرنا، سر ڈالنا، گلے ڈالنا، سر کرنا

گلے میں پہننا

ہار یا کوئی اور چیز گلے میں ڈالنا

گلے میں بانہیں ڈالنا

گلے لگانا، گلے مِلنا، بغل گیر ہونا، معانقہ کرنا، ہم آغوش ہونا

گَلے بَندْھنا

ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا

گلے میں پھانسی ہونا

پھانسی کا پھندا بن جانا، پھانسی کا سبب ہونا

گلے میں باہیں ڈالنا

پیار سے گلے لگانا، ہم آغوش کرنا

گَلے مِلَوَّل

صلح صفائی، میل ملاپ.

گلے سے لگنا

سینہ سے لپٹ جانا، بغل گیر ہونا، چھاتی سے لگنا، ہم کنار ہونا، ہم آغوش ہونا، مِلنا، لپٹنا

گلے بندھوانا

ذمہ ڈلوانا، سر کروانا

گَلے پَڑْنا

گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَلے بانْدْھنا

ذمہ ڈالنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا، حوالے کرنا، سپرد کرنا

گلے پر خنجر پھیرنا

گلے پر چُھری چلانا، گلے کو خنجر سے کاٹنا، بہت ظلم کرنا، سخت اذیت دینا

گلے میں زنجیر پڑنا

پاؤں میں بیڑی پڑنا، مقید ہونا، جورو پلّے بندھنا، بیاہ ہونا

گَلے میں باندْھنا

خوشی سے یا نا خوشی سے اپنے سر لینا، جبراً منوانا خوامخواہ ذمہ دار ٹھہرانا.

گَلے میں ڈالْنا

۔پیرہن پہنّا۔؎

گلے میں اُترنا

گلے میں اُتارنا کا لازم

گَلے میں اَٹَکْنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا.

گَلے کی خَراش

حلق یا گلے کا ورم جس کی وجہ سے خصوصاً کوئی چیز نکلنے میں تکلیف ہو؛ گلے کی سوزش.

گلے میں کانٹا پڑنا

حلق خشک ہونا

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

گلے سے لپٹنا

سینے سے لپٹ جانا، گلے لگ جانا

گلے کی رگیں پھولنا

گلا سوج جانا

گَلے کا طَوق

(مجازاً) اجیرن، بارِ خاطر، وبالِ جان، چھاتی کا جم.

گلے کا توڑا

گلے میں پہننے کی سونے کی زنجیر

گَلے مَڑْھنا

کسی کے سر کرنا، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذمے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو ملوث کرنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا

گلے میں بان٘ہیں ڈالنا، گلے لگانا

گَلے گِیر ہونا

گریبان گیر ہونا.

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

گلے کی رگیں پھول جانا

گلا سوج جانا

گَلے میں زَنجِیر ڈالْنا

۔دیوانے کے گلے میں زنجیر ڈالتے ہیں۔؎

گَلے میں اُتارْنا

کوئی چیز حلق سے نیچے اُتارنا، پینا، کھانا، آواز کو کسی راگ، دُھن یا لَے کے لیے درست کرنا، رواں کرنا، دُھن یا لَے وغیرہ کو آواز میں ڈھالنا.

گَلے میں آ پَڑْنا

گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا

گَلے میں گُھنگْرُو بولْنا

نزع کے وقت گلے سے خرخراہٹ کی آواز نکلنا، نزع کا وقت ہونا

گلے میں پہنا دینا

ہار یا کوئی اور چیز گلے میں ڈالنا

گَلےسے لَگانا

سینے سے لپٹانا یا چمٹانا، معانقہ کرنا

گَلےمیں جان اَٹَکْنا

نزع کا عالم ہونا، مرنے کے قریب ہونا

گَلے میں طَوق ڈالْنا

رک: گلے میں طوق پڑنا.

گَلے سے لَگائے رَکْھنا

نہایت پیار اور محّبت کے سبب چھاتی سے چمٹائے رکھنا، اُلفت کے مارے جُدا نہ ہونے دینا.

گَلے سے مِلْنا

بغل گیر ہونا، گلے لگنا، معانقہ کرنا.

گَلے سے اترنا

حلق سے پیٹ میں جانا، نگلا جانا

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا

کھانے پینے میں لقمہ حلق میں پھن٘س جانا یا اُچھو لگنا، کسی چیز کا حلق میں اٹک جانا؛ دقت اور دشواری محسوس ہونا.

گَلےکا جوڑا

وہ لباس جو بدن پر ہو

گَلےمیں کانٹے پَڑنا

(پیاس کی شدّت، زیادہ چیخنے یا کسی اور وجہ سے) زبان اور حلق کا خشک ہو جانا، حلق کا خشک ہو جانا

گَلےمیں پانی ٹَپْکانا

دَم نکلتے وقت حلق میں پانی چُوانا، حلق میں پانی ٹپکانا

گَلےمیں گِرَہ ہونا

آواز کا گلے سے نہ نکلنا، ٹھیک طرح سے آواز نہ نکلنا، آواز نکالنے (نکلنے) میں رکاوٹ ہونا

گلے کی رگیں پُھلانا

بہت زور کی آواز میں اور غصے سے بولنا، غصے کا اظہار کرنا ناراضگی ظاہر کرنا

گَلے میں ڈھول ڈالْنا

مصیبت مول لینا، اپنے لیے خود مشکل پیدا کرنا.

گَلےسے لِپْٹانا

معانقہ کرنا، گلے سے چمٹانا، پیار کرنا

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

گَلے سے اُتارْنا

گلے سے اُترنا (رک) کا تعدیہ، نکلنا.

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

گَلے کا تَعْوِیذ

وہ تعویذ جو گلے میں ڈالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت گَلے پَڑنا کے معانیدیکھیے

آفَت گَلے پَڑنا

aafat gale pa.Dnaaआफ़त गले पड़ना

محاورہ

آفَت گَلے پَڑنا کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • مصیبت گلے پڑنا
  • بنا مرضی ذمہ داری اٹھانا

English meaning of aafat gale pa.Dnaa

Arabic, Hindi

  • be in trouble, be in hot water, to fall into misfortune
  • take a responsibility even without will

आफ़त गले पड़ना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • मुसीबत गले पड़ना
  • बिना इच्छा उत्तरदायित्व उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت گَلے پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت گَلے پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone