تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ جاگ اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

جاگ

شب بیداری، بیداری، جاگنا سے ماخوذ، ترا کیب میں مستعمل

جاگے

جاگتے ہوئے.

جاگا

یدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا، نہ سونا، بیدار رہنا، ہوشیار ہونا، مُتنبّہ ہونا، تازہ ہونا، طلوع ہونا

جاگی

بندوق کا فتیلہ

جاگَہ

رک: جگہ

جاگتا

بیدار، جاگا ہوا، ہوشیار، چوکس، وہم و خیال، جادو یا دوا جو پورا اثر دیکھائے، وہ شخص جو جاگتا ہے، باخبر

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

جاگْنا

بیدار ہونا ، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا ، نیند اچٹنا ؛ نہ سونا، بیدار رہنا.

جاگْتی

جاگتا (رک) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل.

جاگ گان

ایک رسم جس میں رات کو جاگ کر گاتے ہیں یہ رسم سردی میں پوس کے مہینے میں جب خریف کی فصل کاٹی جا رہی ہوتی ہے تب ادا کرتے ہیں .

زاغنول

کدال، کدالی، لوہے کا آلہ

جاگَرَن

جاگنا، شب بیداری، رتجگا، سندھیا

جاگُزِیں

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا، قائم، متمکن، منقوش، گڑ جانے والا، ٹھہرا ہوا، گھرکئے ہوئے، بسا ہوا

جاگ پَڑنا

یکایک بیداری پیدا ہونا ، جوش و خروش پیدا ہونا ، حرکت پیدا ہونا .

جاگَڑ

جاکڑ

زاغ

کوّا

جانگ

زانو، ران، جہاں ٹانگ جسم کے حصہ سے ملتی ہے

جاگِیر

متمکن، جگہ لینے والا، ٹھہرا ہوا

جاگا جاگا

جگہ جگہ ، جابجا .

جاگتی جوت

کسی دیوی یا دیوتا کا کرشمہ

جاگا بَندی

نیند کا خمار، نیند کی جھونک، غنودگی

جَاگِیرِ عَامْ

جاگِیرِ ذات

جو جاگیر شخصی پرورش کے واسطے دی جائے، جو شخصی خدمت کے واسطے مطلوب ہو.

جاگْری

جاگیری، امارت، ریاست، حکومت

جاگْتی کَلا

کسی دیوی یا دیوتا کا کرشمہ جو صاف ظاہر ہو، زندہ کرامات

جاگْرُو

بھوسا یا بھوسا ملا ہوا خراب اناج، جو دائیں چلانے کے بعد اچھا اناج نکال لینے پر بچا رہتا ہے

جاگِیرِ مَنْصَب

ایسی جاگیر جو کسی عہیدے ےا اعزاز کے ساتھ مقرر ہو.

جاگَن

رک: جاگنا ، بیداری.

جاگَر

رک: جاگوار.

جاگَت

جاگنا، بیداری، پہرہ دینا، حفاظت کرنا، چوکسی، ہوشیاری

جاگِیْر داری

جاگیر دار ہونے کی حالت وکیفیت، ملکیت، زمینداری

جاگِیری

جاگیر سے منسوب یا متعلق

جاگِیر مُحال

ایک منظور شدہ ضلع

جاگِیرِ دَوام

وہ جاگیر جو نسلاََ خاندان میں رہے

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

جاگے سو گاجے سووے سو کھوئے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

جاگِیرِ اِحِْتشام

وہ جاگیر جو لشکر کی پرورش کے لیے دی جائے .

جاگیِری نِظام

رک: جاگیرداریت.

جاگَرْنا

رک: جاگنا .

جاگ جانا

۔ بیدار ہوجانا۔ سوتے سے اٹھ بیٹھنا۔ چونک پڑنا۔

جاگ ہونا

لوگوں کا (کسی کھٹکے کی وجہ سے) جاگ جانا ، جاگ پڑنا .

جاگَرْتی

جاگت، جاگنا، بیداری، پہرہ دینا، حفاظت کرنا، چوکسی، ہوشیاری

جاگے سو گاجے سووے سو رووے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

جاگِیر دارانَہ

جاگیر دار سے منسوب یا متعلق، جاگیر داروں جیسا

جاگَرِت

بیداری، عالم بیداری؛ جاگتا ہوا، ہوشیار، چوکس

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا

مراد ہر آنے پر نذر دلانے کا ایک قدیم طریقہ جس میں صبح اذان ک وقت نیاز دلائی جاتی تھی

جاگَرَن کَرنا

رات پھر جاگ کر اشیور کے بھجن گانا، شب بیداری کرنا.

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

جاگِیراََ

عطیہ ، بطور جاگیر.

جاگِیر داری نِظام

جاگْتا نَصِیب سو جانا

خوش قیسمتی ختم ہو جانا، بد قیسمتی آجانا.

جاگتے کی کٹیا اور سوتے کا کٹڑا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے اور غافل نقصان اٹھاتا ہے

جاگِیر دارانَہ نُقُوش

ایسی شکل جس سے جاگیر داری کے آثار ظاہر ہوں

جاگ اُٹْھنا

(مجازاً) تر و تازہ ہو جانا ، روشن ہو جانا .

جاگِیردار

جاگیر کا مالک، تعلق دار، زمیندار

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

جاگْتے رَہو کی کَٹیا سونے کا کَٹْرا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے غافل نقصان اٹھاتا ہے.

جاگْتے کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ جاگ اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

آگ جاگ اُٹْھنا

aag jaag uThnaaआग जाग उठना

محاورہ

آگ جاگ اُٹْھنا کے اردو معانی

  • بجھی ہوئی آگ کا مشتعل ہونا
  • افسردہ شوق اور ولولہ پھر ابھرنا

आग जाग उठना के हिंदी अर्थ

  • दबा हुआ उत्साह और वलवला फिर उभरना
  • बुझी हुई आग का जल उठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ جاگ اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ جاگ اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone