تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاغ" کے متعقلہ نتائج

زاغ

کوّا

زاغْنَہ

ایک پرندہ جس کے سِیاہی مائل بُھورے رنْگ کے پَر ہوتے ہیں اور پَروں پر خفیف دھبّے اور ارغوانی سبز رنْگ کی چمک پائی جاتی ہے.

زاغْچَہ

چھوٹا کوّا ، ایک قسم کا چھوٹا کوّا.

زاغ کوہی

پہاڑَی کوّا

زاغِ سِہ پَر

تِیر

زاغ بَندی

(تعمیرات) موٹھی کا پتّھر لگانا ، توڑا لگانا.

زاغ چَشْم

نِیلی آنْکھ والا

زاغ کَمان

رک : زاغ معنی ۲.

زاغ زَباں

زاغِ پا

سرزنش، ملامت، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار

زاغِ دِل

زاغِ آبی

ایک آبی پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے اور اس طرح پانی میں غوطہ لگاکر نِکلتا ہے کہ اس کے پروں پرپانی کی ایک بُوند بھی دِکھائی نہیں دیتی، جل کوّا، پَن کوّا

زاغِ قَلم

قلم کا وہ حِصّہ جو سِیاہی میں ڈُوب جاتا ہے

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

زاغ شب

رات کو جاگنے والا پرندہ

زاغ کماں

سینگ کے کالے ٹکڑے جو دھنش کے دونوں کناروں پر لگائے جاتے ہیں

زاغی

سیاہ رنْگ کا الماس

زاغنولی

زاغ نول (رک) سے منسوب یا متعلق.

زاغنول

کدال، کدالی، لوہے کا آلہ

سایَۂ زاغ

(مجازاً) منحوس سایہ ، خراب اثرات ، نحوست.

چَشْم زاغ

نِیلی آنکھ والا

ما زاغ البَصَر

(شبِ معراج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے) نہ پھیری آنکھ.

ما زاغ

۔(ع)اشارہ ہے طرف قرآن شریف کی آیت مازاغ البصر وما طغےٰ کے یعنی آنحضرتؐ نے معراج کے مقام قرب میں کسی طرف آنکھ نہیں پھیری۔اور نہ حکم الٰہی سے نافرمانی کی۔عربی میں ما ۔نافیہ اور زاغ ۔ ماضی کا صیغہ تھا۔زیغ سے ۔اردو میں زاغ کا حرف آخر ساکن ہوگیا ہے۔

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زاغ کے معانیدیکھیے

زاغ

zaaGज़ाग़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تعمیر پرندے

زاغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوّا
  • (تعمیرات) چھجّے کی چھاوں کو سہارنے یا اُٹھائے رکھنے والا مثلثی شکل کا بنایا ہوا پتّھر، موٹھی کا پتّھر، توڑا
  • موسیقی کے ایک راگ کا نام
  • کمان کے گوشے کی نوک ، گوشۂ کمان کہ جو سیاہ سِینگ کا ہوتا ہے اور کمان کے دونوں سروں پر لگایا جاتا ہے (اس معنی میں صرف کمان کے ساتھ مُستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاگ

توڑ، جامن، دہی یا چھاج جس کے وسیلے سے اور دہی جماتے ہیں

شعر

English meaning of zaaG

Noun, Masculine

  • crow
  • corner of an arch
  • a tune in music

ज़ाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काक, वायस, आत्मघोष, कौआ

زاغ سے متعلق دلچسپ معلومات

زاغ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words