تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہا" کے متعقلہ نتائج

آہا

ہاے افسوس، آہ بھرنے کا مقام ہے، رونے کی جگہ ہے

آہاں

اس جگہ، اس مقام پر، ادھر، اس طرف، جگہ پر، بر مقام

آہا ہا

آہا کی تکرار (براے تاکید)

آہا جی

آہا کے مفہوم میں اظہار شدت کے موقع پر مستعمل.

آہا ہونا

کسی چوٹ سے زخم نہ ہونے کے باوجود زخم کی سی تکلیف محسوس ہونا کہ چھوے جانے کی تاب نہ ہو.

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سےے چلتا ہے)

آہار

خوراک، کھانے کی چیز، غذا، اہار

آہ اَللہ

تاسف کے موقع پر عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس.

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

آہ اُٹْھانا

آہ اٹھنا کا تعدیہ

آہِ عَدُو

آہِ عِشْق

آہِ عُشّاق

محبت کرنے والوں کا نالہ و فریاد

دو گاؤں میں پاہی کُتّے مَرے آہا جائی

مشقت زیادہ اور حاصل کچھ نہیں .

آہِ عاشِقاں

عاشقوں کی حسرت

اردو، انگلش اور ہندی میں آہا کے معانیدیکھیے

آہا

aahaaआहा

اصل: فارسی

وزن : 22

آہا کے اردو معانی

فجائیہ

  • ہاے افسوس، آہ بھرنے کا مقام ہے، رونے کی جگہ ہے
  • ایسے شخص کی مذمت یا مدح کے موقع پر جس کا فعل متکلم کی طبیعت یا توقع کے خلاف ہو

شعر

English meaning of aahaa

Interjection

  • alas! O dear! woe is mine! ah!
  • expressing delight, triumph or wonder, how excellent! well done! bravo! aha!

आहा के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • हाय अफ़सोस, आह भरने का ढंग, दुख प्रकट करने का ढंग
  • ऐसे व्यक्ति की निंदा या प्रशंसा के अवसर पर आशा के विपरीत किए गए कार्य पर सहसा निकलने वाला शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words