تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاہا" کے متعقلہ نتائج

ہاہا

۱۔ ٹھٹھے یا خوشی کی آواز ، ہنسی کی آواز ، ہی ہی ، ٹھی ٹھی ، کھی کھی ، ہو ہو ۔

ہاہا ہُوہُو

ہنسی مذاق، ہنسی ٹھٹھا، بے ہودہ ہنسی، اودھم بازی، ہنگامہ، شور و غل

ہاہا کَرنا

حیرت کرنا، تعجب کرنا، اچنبھے میں پڑنا، حیران ہونا

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا ہاہا

کلمہء افسوس ، ہا ئے ہائے ، آہ ، افسوس صد افسوس ۔

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہاہا کھانا

ہاڑے کھانا، عاجزی کرنا، منت سماجت کرنا، خوشامد کرنا

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہا ہا ہی ہی

ہنسنے کی آواز

اُعْ اُعْ

وہ آواز جو حلق صاف کرتے یا ابکائی لیتے وقت نکلتی ہے.

ہا ہا جِگی جِگی

آواز جو مجبور آدمی کے منھ سے نکلتی ہے، منت سماجت کا کلمہ

عَہْ عَہْ

رک : عو عو ، کتّے کے بھونکنے کی آواز.

ہا ہا کَمائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جائے

نری خوشامد کرنے سے کام نہیں چلتا

اَہاہا

واہ وا واہ وا!، آہاہا، اہااہا، کلمۂ تعجب و انبساط

اُعا اُعا

وہ آواز جو حلق صاف کرتے یا ابکائی لیتے وقت نکلتی ہے.

اَہا ہا ہا

’اہا‘ جس کی یہ تاکید اور شدید تاثر کے موقع پر مستعمل ہے، نیز طنزاً

ہُوہُو ہاہا

آواز جو گھبراہٹ میں منھ سے نکلے نیز قہقہے کی آواز

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

ہی ہی ، ہا ہا

ہنسی مذاق ، ٹھٹھے بازی شور و غل اور تمسخر آمیز رویہ ۔

مِیٹھا مِیٹھا ہاہا، کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

رک : میٹھا میٹھا ہپ ہپ الخ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاہا کے معانیدیکھیے

ہاہا

haahaaहाहा

وزن : 22

ہاہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ ٹھٹھے یا خوشی کی آواز ، ہنسی کی آواز ، ہی ہی ، ٹھی ٹھی ، کھی کھی ، ہو ہو ۔
  • ۲۔ (کلمہء افسوس) ہائے ، آہ ، افسوس ، حیف ۔
  • ۳۔ (کلمہء تنبیہ) خبردار ؛ نہ نہ ، نہیں نہیں (کسی کو کسی کام سے روکنے یا خبردار کرنے کے لیے مستعمل) ؛ رک : ہاں ہاں معنی نمبر ۲۔
  • ۴۔ منت سماجت ، خوشامد ، چاپلوسی ، للو پتو ، عاجزی ؛ عرض معروض ، درخواست ؛ آرزو ، استدعا ، التجا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haahaa

Noun, Masculine

  • earnest request, supplication
  • flattery
  • laughter
  • To laugh, giggle, to jeer

Interjection

  • expressing sorrow or grief
  • haha!

हाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़बरदार, ना ना, नहीं नहीं (किसी को किसी काम से रोकने या सावधान करने के लिए)
  • हँसी के उद्गार को व्यक्त करने वाला शब्द, ठट्ठे या ख़ुशी की आवाज़, ही ही, ठी ठी, खी खी, हो हो
  • मिन्नत समाजत, ख़ुशामद, चापलूसी, बहुत गिड़गिड़ाकर विनती करना, अत्यन्त दीनता और नम्रता से दया की भीख माँगना

विस्मयादिबोधक

  • करुण पुकार; दुहाई, हाय, आह, अफ़सोस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words