تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہا" کے متعقلہ نتائج

چاہا

چاہنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چاہا جانا

طلب رکھنا ، خواہش رکھنا ، توقع رکھنا یا کرنا.

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

چاہ اُٹْھنا

محبت ختم ہوجانا ، پاس و لحاظ نہ رہنا ، بے مروتی ہونا.

چاہ ہونا

مان٘گ ہونا، طلب ہونا، خواہش ہونا

مَن چاہا

من کے مطابق کیا ہوا کام، جسے من چاہتا ہو، خواہش مند، آرزو مند

چِت چاہا

خواہش یا رجہان کے مطابق ، حسب دل خواہ ، دل پسند ، من چاہا

اَللہ نے چاہا

انشاء اللہ (رک) .

کَماؤُ خصم کِس نے نَہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے

کَماؤُ خَصَم کِس نے نَہ چاہا

۔مثل جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے۔

کماؤ کو کس نے نہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہووہ عزیز ہوتا ہے

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

پا چاہَہ

جولاہوں کی ایک کَھڈّی

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہا کے معانیدیکھیے

چاہا

chaahaaचाहा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چاہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاہنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
  • لمبی ٹان٘گیں اور لمبی چون٘چ والا ایک آبی پرند جس کا شکار کھیلا جاتا ہے ، لاط :Scolopax Gallinago
  • (مُہر کنی) لکڑی کی دستی جس کے من٘ھ پر مہر کے نگ کو کام کی غرض کے لیے مسالے سے جمالیا جاتا ہے ، زیر چوب.
  • چاہا ہوا ، طلب کیا ہوا ، خواہش والا ، پسندیدہ ، رک : چاہ (۲)

شعر

English meaning of chaahaa

Noun, Masculine

Adjective

चाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाहा2 (सं.)

विशेषण

  • अभिलाषित; इच्छित; हुआ।

چاہا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words