تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِل" کے متعقلہ نتائج

عائِل

مفلس، محتاج، غریب (خصوصاََ بڑے خاندان کی کفالت کے سبب)

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

عائلِی

خاندان سے متعلق، خاندانی، نسلی

آئِل

رجوع کرنے والا، راجع، مائل

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

عائلِی قَوانین

وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے

اِعْلانِ عام

اَلله جانتا ہے

اَلله جانتا ہے، خدا جانتا ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے

اَعالی

بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

اِعالَت

غریب ہونا

آئی لَگائی

داشتہ، بغیر بیاہ کے گھر میں ڈالی ہوئی عورت.

آئے لَگائے

ربردستی کا رسوخ جتانے والے، ایرے غیرے

lay

غیر پیشہ ور

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لوں

تک، تلک، لگ

لاعِیَہ

لے دے

کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے

لَعْلَڑی

رک : لالڑی ، چھوٹا یاقوت.

لَعْل

سُرخ

فاقِدُ الْفِعْل

بے کار، نکما.

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

گُدڑی میں لَعل

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

حَدُّ الْقَذْف

(شریعت) زِنا کی تہمت کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

مُوَلِّدُ اللُّغات

(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)

لَعْل چُھڑا لینا

شان گھٹانا ، نقصان پہنچانا .

شَدِیدُ القُوَّت

زائد الوصف

تعریف سے باہر، نہایت اعلیٰ

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل

اَفْصَحُ الْمُوَدِّبِین

(لفظاً) واقعات کے ذریعے ادب سکھانے والا

فَوقُ البَھڑَک

زرق برق، بھڑکیلا، چمک دار

گُُدڑی کا لَعل

گُودَڑ کا لَعل

۔۱۔ وہ شریف اور نجیب شخص جو مفلسی میں مبتلا ہو۔ وہ حسین جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو۔ ۲۔وہ صاحب کمال یا اہل جوہر جس کا حال معلوم نہ ہو۔ ؎ ۴۔ وہ عمدہ چیز جو خراب مقام میں ہو۔ ؎

عِلْمِ اَفْعالُ الْاَدْوِیَہ

وہ سائنس جو صحت میں عام نظام پر یا جسم کے انفرادی حصوں پر ادویہ کی تاثیر بیان کرتی ہے

دَفْعَہُ الْوَقْتی

وقت گُزاری

دَفْعُ الْوَقْتی

وقت گزاری کا عارضی انتطام، فوری طور پر کچھ کرنے کا عمل

شُہُودُ الْمُفَصَّل فِی المُجْمَل

(تصوف) کثرت کو ذاتِ احدیث میں دیکھنا

شُہُودُ الْمُجْمَل فِی الْمُفَصَّل

(تصوف) ذات الہٰی اور احدیت کو کثرت میں دیکھنے کو کہتے ہیں

وَظائِفُ الاَعضا

رک : وظائف اعضا ۔

دَفْعُ الْوَقْت

وقت کو کسی نہ کسی طرح گزارنے کا عمل، عارضی تدبیر، معاملہ رفع دفع کرنے کا عمل

مُخْتَلِفُ العَقائِد

جُدا جُدا عقیدوں کے

لَعْل گُودَڑی میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُودَڑ میں لَعْل نَہیں چُھپْتا

لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

چُوڑِیاں توڑ لِیں

آشنائی ترک ہوگئی.

لَعْل توڑْنا

نقصان پہن٘چانا ، شان گھٹانا ؛ (طنزاً) کسی بیش قیمت چیز کو چُرا لینا.

ضَعیفُ الْقُویٰ

جس کی فطری قوتَیں اور حواس کمزور ہوں، کمزور، ضعیف

نَبضِ جَیَّدُ الوَزْن

متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو

دَفْتَرِ تَقْوِیمُ الْمَوجُودات

مال و اسباب کی فہرست

زُبْدَۃُ الْعُشّاق

عاشقوں میں مُنتخب

لَعْل اُکھاڑْنا

شان گھٹانا ، نقصان پہن٘چانا.

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

نَبضِ غَیر جَیَّدُ الوَزن

رک : نبض ردی الوزن (انگ : Caprizant pulse)

دَعویِٰ زائِدُ المِیعاد

ضَعِیفُ الْعَقِیدَہ

کمزور ایمان والا، مذہبی باتوں پر یقین نہ کرنے والا

گُودَڑ سے لَعْل بَنانا

ادنیٰ سے اعلیٰ بنا دینا، بے کار چیز کو کارآمد کرنا، غیراہم کو اہم بنا دینا

نافِذ الوَقت

ایک خاص وقت تک جاری رہنے والا، مروّج، رائج الوقت

مُتَوازِیُ الاُفُق

جو افقی طور پر متوازی ہو۔

واحِدُ المَذاق

ہم مذاق ، ہم ذوق ، ہم مزاج ، ہم خیال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِل کے معانیدیکھیے

آئِل

aa.ilआइल

اصل: عربی

وزن : 22

آئِل کے اردو معانی

صفت

  • رجوع کرنے والا، راجع، مائل
  • روغن، تیل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عائِل

مفلس، محتاج، غریب (خصوصاََ بڑے خاندان کی کفالت کے سبب)

English meaning of aa.il

Adjective

  • inclined towards, tending
  • oil

आइल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लौटने वाला, वापस आने वाला, आकर्षित
  • रोगन, तेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone