تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکَس" کے متعقلہ نتائج

آر

نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے

عار

ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی

آرْزُو

تمنا، ارمان، اشتیاق

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آروہ

(لفظاً) اٹھنا، اوپر اٹھنا، (موسیقی) سرگم كا ترتیب وار اوپر تک جانا

ear

گوش

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

آر پار

(چرائے جانے كی وجہ سے) غائب، گم، جیسے: كوئی چیز آر پار ہوئی تو تم ذمہ دار ہوگے

آرے

کلمہ ایجاب، ہاں، بے شک، بالکل

آرائی

سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

آر مِہْر

لحاظ ومروت، پاس ولحاظ، توجہ

آری

آرا جس كی یہ تصغیر ہے

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

آڑ

ركاوٹ، سدراہ، حائل

آرْیَہ

ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی

آر كھانا

پینی چبھوئے جانے کی اذیت برداشت کرنا، سانٹے سہنا

آر كَرنا

بیل كی رفتار تیز كرنے كے لیے آر چبھونا

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آرْیا

آریہ

آر گُھسیڑْنا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

آر مارْنا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

آند

کیچڑ، دلدل

عَادْ

ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی

آر لَگانا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

آر اُٹھانا

شرمندۂ احسان ہونا۔

آروی

آرْسا

آئینہ، (مجازاً) مظہر۔

آرْسِی

آرسی

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آرْیائی

آریائی قوم سے متعلق

آرْقا

ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرَنْج

ہاتھ كے برابر، ہاتھ بھ، تقریباً نصف گز

آرائِندَہ

آروغ

پیٹ كی ہوا، جو منھ سے عموماً ہلكی سی آواز كے ساتھ خارج ہو، ڈكار

آرَد

پسا ہوا غلہ، چون، آرد (خشک ہو یا گیلا)

آرامائی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرْت

درد، دكھ، رنج، غم

آرْک

آرْج

شریف، مہذب، اچھے خاندان كا عالی نسب (آریہ)

آرْس

آرسی

آراد

ہر ایرانی مہینے کی پچیسویں تاریخ

آر كا بھار كا

یہاں كا اور باہر كا، اپنا پرایا، دور ونزدیک كا۔

aardvark

بھٹ سؤر، جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والاجانور ، اصطلاحی نام Orycteropus afer اس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے جس میں سے زبان لمبی ہو کر باہر نکل آتی ہے جو دیمک کو چٹ کر جاتی ہے اسے earth-hog اور ant-bear بھی کہتے ہیں۔.

آرِنْدہ

لانے والا

آروپی

آروہی

(موسیقی) كسی راگ كے سروں كی صعودی حالت

آر كا پار ہونا

آر پار ہونا، اس طرف سے اس طرف ہونا

آرزم

جنگ، لڑائی، معرکہ

آراضِی

رک : اراضی (مع تختی الفاظ)

آرَشْ

منوچہر کے زمانے کے ایک پہلوان کا نام

آرُونْدھنا

گلا دبا كر مارڈالنا، سانس بند كركے مارنا

aardwolf

لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور Proteles cristatus،جس کے سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔.

آرا كَش

آرے سے لكڑی كو چیرنے والا بڑھئی یا مزدور

آرْیَوی

آریا سے منسوب

آرمِیدہ

آرام نصیب، جس كو آرام میسر ہو، آرام پائے ہوئے

آرَن

آرا (رک) كی تصغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکَس کے معانیدیکھیے

آنکَس

aa.nkas आँकस

وزن : 22

آنکَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھمکانے والا، دبانے کی ترکیب، ڈرانے والا، ہاتھی کا ہانکنے والا
  • لوہے کا آن٘کَڑا جس سے کون٘چ کر عموماً فیلبان ہاتھی کو چلاتا اور قابو میں رکھتا ہے، پینی
  • (مجازاً) سر کوبی کر نے والا نگراں، سر کوبی، آلۂ سر کو بی

English meaning of aa.nkas

Noun, Masculine

  • ankus, goad, the pointed iron rod with which an elephant is prodded while being ridden

आँकस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धमकाने वाला, दबाने की तर्कीब अर्थात् उपाय, डराने वाला, हाथी का हाँकने वाला
  • लोहे का आँकड़ा जिस से कौंच कर साधारणत: महावत हाथी को चलाता और क़ाबू में रखता है, पैनी

    विशेष - आँकड़ा =लकड़ी का एक ऐसा टुकड़ा जो डंडे के समान हो, भगोड़े बैल आदि के गले में लटका दिया जाता है कि वो भागने न पाए ( तेज़ भागने की दशा में बैल की अगली टाँगों के बीच लकड़ी का वह टुकड़ा बाधा बनता है) पैनी=हाँकने की छोटी तथा पतली छड़ी।

  • (लाक्षणिक रूप से) दंडित करने वाला निरीक्षक, दमन करना, दमन करने वाले उपकरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone