تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسیب زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

زَدَہ

وہ جسے ضرب لگی ہو، مارا ہوا، پِٹا ہوا (بطور لاحقۂ مستعمل)

زادَہ

پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا، زائیدہ، اولاد، نور چشمم، ولد

زَدَہ رامی تَواں زَد

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زَدَہ کار

سُوئی سے کڑھائی کرنے والا ، سُوئی کا کام کرنے والا، کاڑھنے والا ۔

زَدَہ نُما

سُوئی جیسا باریک، پتلا اور نوکدار

زَدَہ عِیسیٰ

حضرَت عیسیٰ علیہ السلام کی وہ سُوئی جسے وہ مسیحائی کے لیے استعمال کرتے تھے ۔

زَدَہ کاری

سُونی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام ، کڑھائی کا کام ، کشیدہ کاری۔

زَدَہ زَدَہ

مار مار کر.

زَدَہ گَر

رک : سوزن کار ۔

زَدَہ کَمْپاس

کَمْپاس کی سوُئی یا نوک ، پرکار ۔

زَدَہ سَماعَت

گھڑی کی سُوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے) ۔

زَدَگی

چوٹ، ضرب (بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل)

زَدَہ مَقَاطِیسی

سمت معلوم کرنے کا آلہ جس کی سوئی کہربائی تاثبر سے ہمیشہ قطبین کی طرف رُخ کرتی ہے۔

زِڑی

بکواس کرنے والا، بیہودہ گو، زیٹیا

زَیدی

حضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بنا پر

زِدا

زن٘گ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

ضِدّی

اڑ کرنے والا، ہٹیلا، اڑیل

زادی

جنی ، جنی ہوئی (مُرَکّبات میں بطور جُزوِ دوّم مُستعمل)

زَدَن

مارنا، ضرب لگانا

جادَہ

باریک (کم چوڑا ) راستہ جو جنگل میں لوگوں کی آمد و رفت سے بن جاتا ہے، بٹیا پگ ڈنڈی

جَعْدَہ

جعد

جَڑَیں

جڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

جَڑی

وہ نباتات جس کی جڑ ہی اس کا پھل یا بیج ہوتا ہے

جَڑا

کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus

جاڑا

سردی، خنکی

جاڑَہ

رک : جاڑا .

جاڑے

۔مذکر۔ جاڑوں کی فصل۔

جیڑی

آوے میں برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر جما کر بنائی چوٹی ، سیدھی قطار.

جیڈَہ

مازو.

jade

یَش٘ب

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدی

۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے

جِدَّہ

کتے کے گلے کا پٹہ

زَڑَپّا

(پتن٘گ بازی) کنکیا کاٹنے کا ایک طریقہ

جانڑی

(کاشتکاری) بیچ بونے کی بانس کی بنی ہوئی قیف کی شکل کی لمبی نلی ، مالا .

جَداں

رک : جب .

جَندی

جانْدی

زخم، گھاؤ، ناسور

زادَۂِ خاک

زادَن گاہ

جننے کی جگہ، شرمگاہ، اندامِ نہانی

زادَ عِنایَتُکُم

(عربی فِقرہ اُردو میں مُستعمل) آپ کی مہربانی زیادہ ہو ، آپ کی عِنایت اور زیادہ ہو.

زادَگی

اولاد ہونے کی حیثیت، پیدائش (مُرَکَّبات میں بطور جزُوِ دومّ مستعمل)

زادَن

جنتا

زِدائی

صیقل کرنے کا کام

زُودی

جلدی، تیزی

زائِیدَہ

پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا

زَائِدَہ

عَضُدی

عَضُد (رک) سے منسوب یا متعلق، بازو کا ، بازو والا، بازو دار.

عِضادَہ

لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

جَدَہ تاش

روایت ہے کہ حضرت نوح نے اپنے فرزند حضرت یافت کو ایک پتھر دیا جس کی خاصیت مینھ برسانے کی تھی، اس سے منسوب پتھر، سنْگیدہ، حجر المطر

جَڑَیں چھوڑْنا

رک : جڑ چھوڑنا.

جَڑَیں کھوکْھلی کَرْنا

رک : جڑ کھوکھلی کرنا.

زَدِ عَامْ

جاڑا پَڑْنا

سردی ہونا، سخت سردی ہونا، سردی کا زور ہونا، بہت زیادہ ٹھنڈک پڑنا

جَڑی بُونْٹی

کسی پودے کی جڑ اور اُس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

اردو، انگلش اور ہندی میں آسیب زَدَہ کے معانیدیکھیے

آسیب زَدَہ

aaseb-zadaआसेब-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 22112

آسیب زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • بھتہا، وہ شخص یا مكان جس پرجن، بھوت وغیرہ كا اثر ہو، جس پرجن یا بھوت وغیرہ کا سایہ ہو

شعر

English meaning of aaseb-zada

Adjective

  • ghostly, under the influence of or possessed by an evil spirit, haunted

आसेब-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रेतबाधा-ग्रस्त, भूताविष्ट, वह व्यक्ति या मकान जिस पर जिन भूत वग़ैरा का असर हो, भूत, भुतिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسیب زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسیب زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone