تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوَر" کے متعقلہ نتائج

آوَر

لانے والا (اکثر ہندی الفاظ کے ساتھ بھی مستعمل، جیسے: دست آور)

آوَرْجَہ

آوارجہ کی تخفیف

آوَرْدَہ

ساتھ لایا یا بلایا ہوا آدمی، ایسا شخص جو کسی کے وسیلے سے ملازم ہوا ہو، متوسّل

آوَرِنْدَہ

لانے والا، حملہ کرنے والا، حملہ آور

آوَرْد

تکلف، بناوٹ، ٹھون٘س ٹھان٘س (عموماً کلام یا بیان میں)

آوَرد گاہ

میدان جنگ

آوَرَن

آوَرْتَک

چکردار، بھن٘ور

آوَرْدَن

لانا، حصول

آوَرْدَہ نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

آوَرْد نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

گِرْیَہ آوَر

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

مُہِم آوَر

معرکہ سر انجام دینے والا ، جنگ ُجو ۔

ہَذْیان آوَر

رک : ہذیان آفرین ۔

ہَضْم آوَر

ہاضم، ہضم کرنے میں مدد دینے والا، ہضم کرنے والا

نَشَہ آوَر

وہ شے جو نشہ پیدا کرے ، بے ہوشی اور مستی یا خمار لانے والی چیز ؛ جیسے : بھنگ ، شراب وغیرہ ۔

عَمَل آوَر

عامل ، کام میں لانے والا ، استعمال کرنے والا ۔

فَلْسَفَہ آوَر

حکمت آمیز ، نکتہ پرور .

خَمْیازَہ آوَر

جمہانی لانے والا ، بیزار کر دینے والا ، ہور .

نَفَع آوَر

جس سے فائدہ حاصل ہو ؛ نفع دینے والا ، سود مند ، کارآمد ، نفع بخش ۔

خَنْدَہ آوَر

ہن٘سانے والا ، ہن٘سی لانے والا ، مضحکہ خیز

عُذْر آوَر

عذر کرنے والا.

اِشتعِال آوَر

شُعْلَہ آوَر

شعلہ نکالنے والا

مُرْغ نامَہ آوَر

۔(ف)مذکر۔وہ سدھا یا ہوا کبوترجس کے گلے یا بازؤمیں خط باندھ کر ایک شہر سے دوسرے شہر میں بھیجتے تھے۔ہدہد۔

دَر آوَر اَعْصاب

(حیوانیات) وہ اعصاب جو احساسات کو دماغ تک لاتے ہیں جسی اعصاب یا در آوَر اعصاب کہلاتے ہیں.

نَصِیب زور آوَر ہونا

قسمت کا یاوری کرنا ، خوش بخت ہونا ، مقدر کا دھنی ہونا۔

گَن٘جِ باد آوَر

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

مَساعی بار آوَر ہونا

کوششوں کا پھل لانا، کوششیں کامیاب ہونا، کوششوں کا نتیجہ خیز ثابت ہونا

تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر

(ادب) کسی ادب پارے کی لفظی نقالی یا تبدیلی جو محض مزاح پیدا کرنے کے لیے ہو، محض ہنسی مذاق کو تحریک دینے کے لیے کسی مصنف کے عام انداز یا کسی جماعت کی خاص نہیج کی نقل

تِیر آوَر

یاد آوَر

یاد دلانے والا ، خیال ، ذہن یا دل میں کوئی بھولی ہوئی بات پھر سے لانے والا ، (کوئی بات یا شے) جو کسی چیز کی یاد دلائے

خواب آوَر

نیند لانے والا، غفلت طاری کرنے والا، مست بنا دینے والا

بار آوَر

پھل دینے والا، سرسبز

زَباں آوَر

جُنُوں آوَر

جنون لانے والا ، دیوانہ بنانے والا .

اَشک آوَر

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

پیَدا آوَر

باد آوَر

غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)

وَحْشَت آوَر

(لفظا ً) وحشت لانے والا ؛ (مجازاً) وحشت ناک ، پُرہول ۔

پَیام آوَر

رک: پیام بر .

داد آوَر

تقسیم کرنے والا، اِنصاف کرنے والا، خُدا

قَد آوَر

لمبے قد کا، بڑے ڈیل ڈول یا تن و توش والا، لمبا تڑنگا

خَم آوَر

ٹیڑھا کرنے والا ، جھکانے والا .

یَقِین آوَر

یقین لانے والا ، اعتبار دلانے والا .

شَباب آوَر

جوانی لانے والا، جوانی کی امنگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)

زِیاں آوَر

مضر، نقصان دہ

جَنْگ آوَر

لڑنے والا، جن٘گجو، بہادر

زَبان آوَر

فصیح، خوش بیان، سخنور، شاعر

زور آوَر

قوی، طاقتور، زبردست

حَیرَت آوَر

رک : حیرت انگیز.

رَنْگ آوَر

رنگدار

نَنگ آوَر

شرم لانے والا ، شرم ناک ؛ ذلت کا باعث ۔

تَخْمِیر آوَر

خمیر پیدا کرنے والا

گِرْد آوَر

گھیرنے والا ، احاطہ کرنے والا ، محیط ، گول ، چہار طرف سے یکساں .

سِحَر آوَر

حَیض آوَر

(طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے

تَگ آوَر

رک : تگاور .

اردو، انگلش اور ہندی میں آوَر کے معانیدیکھیے

آوَر

aavarआवर

وزن : 22

آوَر کے اردو معانی

فارسی - صفت، لاحقہ

  • لانے والا (اکثر ہندی الفاظ کے ساتھ بھی مستعمل، جیسے: دست آور)
  • مترادف: صاحب، والا، جیسے : زور آور، نام آور، زبان آور

سنسکرت - لاحقہ

  • اور

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْوَر

جس کی ایک آنکھ سے نظرنہ آتا ہو، یک چشم، کانا

شعر

English meaning of aavar

Persian - Adjective, Suffix

  • bringing, bearing (generally used with Hindi words like: dast-aavar)
  • possessing, endowed with (used as last member of compounds, e.g. zor-awar means having strength, strong, powerful)

आवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय

  • लाने वाला (प्रायः हिंदी शब्दों के साथ भी प्रयुक्त, जैसे: दस्तावर)
  • पर्याय: साहिब, वाला, जैसे : ज़ोर-आवर, नाम-आवर, ज़बान-आवर

संस्कृत - प्रत्यय

  • और

آوَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words