تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْ تُھو" کے متعقلہ نتائج

اَخْ

(مجازآ) اوصاف یا شکل وصورت میں ملتا جلتا ، ہمجنس ، ہم صورت.

آنکھ

وہ عضو جس سے دیکھتے ہیں، آلۂ بصارت

آکھ

رک : آک.

آخ

اَخ

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

اَخُوں

اجی ! بھئی ! (گفتگوکے دوران برابروالے کو مخاطب کرنے کا کلمہ).

آخِر

مختلف، دیگر، اور

اَخ اَخ

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اِیکھ

گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.

اَخْبار

خبریں، واقعات، احوال، اطلاعات، بتانا، تاریخ، حالات

اَکھائی

رک : اَکھانی

اَکھاڑے

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَخا

’اَخ‘ جس کی یہ مغیرہ حالت ہے (ترکیب عربی میں مستعمل)، بھائی، برادر وغیرہ

اَخی

میرا بھائی، میرا عزیز، میرا دوست

اَکھاڑا

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَخْدَع

بہت مکار، بہت جھوٹا

اَخُو

اخ

اَکْھوی

اکھوا (رک) سے منسوب .

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْوی

میرا بھائی، میرے بھائی

اَکْھوا

پہلی روئیدگی (جو بیج ڈالنے کے بعد زمین کو شگافتہ کر کے نمودار ہوتی ہے)، پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے

اَخُ المَوت

(لفظاً) موت کا بھائی ، (مراداً) موت کے برابر ، موت کی طرح انسان کو بے خبر بنا دینے والا، نیند یا بیہوشی.

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَکْھڑانا

(کسی پر) ناراض ہونا ، جھگڑنا ؛ اجڈین کرنا ، بد تمیزی سے پیش آنا .

اَکْھری

(کاشتکاری) بیج بونے کا ایک قسم کا قیف .

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اَکْھرا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں سے فصلی پیداوار کاٹ کر اس کی جڑیں زمین میں لگی چھوڑ دی گئی ہوں، بغیر سنوارا اور صاف کیا ہوا کھیت

اَخْفیٰ

بہت زیادہ خفی، سب سے زیادہ چھپا ہوا، پوشیدہ

اَکھولا

اکولا، گنے کی چوٹی، گنے کا وہ حصہ جو پھیکا ہوتا ہے

اَکھوٹا

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیذ

لیا ہوا، پکڑا ہوا، قیدی

اَکھانی

ایک قسم کی جو، باجرا یا جوار جو چارے کے لیے بوئی جاتی ہے بَدَرْوا

اَکَھرنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، گماں خاطر گزرنا، بار خاطر ہونا، دوبھر معلوم ہونا، کھلنا

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْفِیا

(تصووف) وہ لوگ جو بحکم الٰہی لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں، اگر سامنے آتے ہیں تو لوگ انہیں نہیں پہچانتے اور اگر غائب ہوتے ہیں تو انہیں یاد نہیں کرتے

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِلّا

’خلیل‘ جس کی یہ جمع ہے، دوستان خالق، سچا دوست، وفا دار دوست

آخِرِیں

نتیجتاً، بالآخر، آخر، سب سے آخری، اختتام

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِسّا

بخیل اور کنجوس لوگ

اَخْرَمی

اخرم سے منسوب

اَخْروٹی

اخروٹ سے مشابہت رکھنے والا، اخروٹ کے رنگ کا

اَکَھنڈا

(ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گڑھا جس میں مچھلی آکر نہ نکل سکے .

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اَخُّو

اخ (عموماً تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَکھات

کھاڑی، جھیل

اَخِیْل

وہ شخص جس کے چہرہ پر خال ہوں

اَکِھین

اَخْیافی

اخیاف سے منسوب: وہ سوتیلے بھائی بہن جن کی ماں ایک ہو

اَخْوال

خال (= ماموں) کی جمع

اَخْدان

احباب، دوست

اَخّاذَہ

(لفظاً) اخاذ کی تانیث، تگاڑ، تالاب، جوہڑ

اَکْھوے

اَکْھرالی

(شکار) وحشی چوپایوں کے سنسان مقام پر آنے اور کھڑے ہونے کی علامت جس کو شکاری ان کی مینگنیوں سے اور کھروں کے نشانوں سے پہچانتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْ تُھو کے معانیدیکھیے

اَخْ تُھو

aKH-thuuअख़-थू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: اَخْ

موضوعات: تحقیراً

اَخْ تُھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث، Exclamatory

  • گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

فعل متعلق

  • کھانے پینے کی چیز سے اظہار کراہیت کے مقام پر
  • نفرت ظاہر کرنے کا کلمہ، مترادف: تف، تھو، لعنت، پھٹکار
  • کسی چیز کے ملنے سے مایوس ہو کر بات بنانے یا خجالت مٹانے کے لیے اس چیز میں عیب نکالنے کے موقع پر مستعمل

English meaning of aKH-thuu

Noun, Feminine, Exclamatory

  • the sound of hawking and spitting, spit

Adverb

  • used at the point expressing distaste and loathing for edible things
  • expressing the sound of hawking and spitting to show distaste and loathing, hawking and spitting, spit, foh! pshaw! tush! pooh! fie!

अख़-थू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, Exclamatory

  • खखारने और थूकने की ध्वनि, गला साफ़ करने की ध्वनी, (प्रायः में पुनरावृत्ति के साथ प्रयुक्त)

क्रिया-विशेषण

  • खाने-पीने की वस्तु से घृणा प्रकट करने के लिए प्रयुक्त
  • घृणा करने का वाक्य, जैसे: थू, थूथू, लानत, फटकार
  • किसी चीज़ के न मिलने से निराश हो कर उसकी बात बनाने या लज्जा मिटाने के लिए उस चीज़ में दोष निकालने के अवसर पर प्रयुक्त

اَخْ تُھو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْ تُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْ تُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone