تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلحَذَر" کے متعقلہ نتائج

اَلحَذَر

خدا بچائے، خدا کی پناہ، ڈرو، بچے رہو، (اس سے) پناہ مانگو، (بیشتر مصیبت یا آفت یا تکلیف کی شدت میں اظہار مبالغہ کے لیے مستعمل)

اَلحَذَر کَرْنا

ڈر کر پناہ مانگنا، بچنا

اَلحَذَر مانگْنا

ڈر کر پناہ مانگنا، بچنا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

کَلِمَۃُ الحَضْرَۃ

(تصوّف) کلمۃ الحضرۃ اشارہ ہے اللہ تعالیٰ کے ارشاد لفظ کُن کی طرف ... یہ کلمہ صورت ارادہ کلیہ حق ہے .

مِراَۃُ الحَضرَۃ

مِراَتُ الحَضرَۃ

(تصوف) عبارت ہے اُن تعینات سے جو شیونِ باطنہ کی طرف منسوب ہیں جن کی صورتیں اکوان ہیں

عُذْر

بہانہ، حلیہ، اعتذار، ٹال مٹول

اِلْحام

گوشت کھانے کو دینا

عَلَحْدَہ

الگ ، جدا ، علیحدہ ، مختلف ، منفرد .

اِلْحا

झगड़े में डालना।।

عَلٰحِدَہ

دیوا ، علاوہ ، سوائے

ذی الْحِجَّہ

اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے

کالنَّقش فی الحَجَر

پتھر کی لکیر کی طرح پائیدار، نہ مٹنے والا نقش، مثل اس نشان کے جو پتھر میں پڑ گیا ہو، یعنی ایسا نشان جومٹ نہ سکے، ایسا اثر جو زائل نہ ہو سکے، ایسی بات جو بھلائی نہ جا سکے

نَقْش فِی الحَجَر

پتھر کا نقش، پتھر کی لکیر ؛ پتھر پر پڑے نشان کی مانند، کالنقش فی الحجر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحَذَر کے معانیدیکھیے

اَلحَذَر

al-hazar•अल-हज़र

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَلحَذَر کے اردو معانی

اسم، فجائیہ

  • خدا بچائے، خدا کی پناہ، ڈرو، بچے رہو، (اس سے) پناہ مانگو، (بیشتر مصیبت یا آفت یا تکلیف کی شدت میں اظہار مبالغہ کے لیے مستعمل)
  • امان طلبی، پناہ مانگنا، خوف یا بیزاری

شعر

Urdu meaning of al-hazar

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa bachaa.e, Khudaa kii panaah, Daro, bachche raho, (is se) panaah maango, (beshatar musiibat ya aafat ya takliif kii shiddat me.n izhaar mubaalaGa ke li.e mustaamal
  • amaan talbii, panaah maa.ngnaa, Khauf ya bezaarii

English meaning of al-hazar

Noun, Interjection

  • take care! beware! may God save!
  • seek protection and mercy

अल-हज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक

  • सावधान!, होशियार!, ख़बरदार! ईश्वर रक्षा करे, डरो, बचे रहो, (इससे) पनाह मांगो, (प्रायः आपदा, विपदा या पीड़ा को प्रकट करने में अतिश्योक्ति के लिए प्रयुक्त)
  • भय या निराशा, पनाह माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلحَذَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلحَذَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone