تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَف" کے متعقلہ نتائج

اَلَف

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلَف ہونا

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑا ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلَف نَن٘گا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، سر سے پاؤں تک ننگا، مادر زاد برہنہ، برہنہ، عریاں

اَلَف لینا

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگوں پر کھڑا ہو جانا

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

اَلَفِی گَریبان

کرتے کی وہ سیدھی پٹی جو سینے پر گلے سے لیکر کوڑی تک ہوتی ہے اور جس میں بٹن لگاتے ہیں

عَلَفی

علف سے منسوب، گھاس کا

عَلَفْچی

کھانے پینے کا سامانا پہنچانے یا اٹھانے والا .

عَلَف گاہ

علف زار، چر نے کی جگہ

عَلَف زار

چراگاہ، سبزہ زار

عَلَف خوار

چارہ کھانے والے، گھا س کھانے والے جانور

عَلَفِ خِرْس

ایک قسم کا آلو بُخارا

عَلَفِ شِیران

ایک قسم کا آلو بُخارا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَف کے معانیدیکھیے

اَلَف

alafअलफ़

اصل: عربی

اَلَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

    مثال - اگر وہ گھوڑا الف ہو جانے کا خوگر ہے تو اس کی باگیں .... ہاتھ میں تھامے رہنا ہے

  • (بازاری) آلۂ تناسل کی ایستادی، نعوظ

صفت

  • سر سے پاؤں تک ننگا، جس کے جسم پر کوئی کپڑا وغیرہ نہ ہو، برہنہ
  • ناراض، برہم، خفا، غصے میں جامے سے باہر

    مثال - آنکھیں غصے سے ابل پڑیں الف ہونے لگا

English meaning of alaf

Noun, Masculine

  • (of a horse) the state of being raised upright on hind legs, the state of being reared
  • (Slang) erection of the penis

Adjective

अलफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (घोड़े की) पिछली टाँगों पर सीधा खड़े हो जाने का भाव या स्थिती (होना के साथ प्रयुक्त)

    उदाहरण - अगर वह घोड़ा अलफ़ हो जाने का ख़ूगर (आदी) है तो उसकी बागें... हाथ में थामे रहना है

  • (बाज़ारी) कामवेग से लिंग का खड़ा होना, लिंगोत्थान

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words