تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلَگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَگ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَلَگ کے اردو معانی
صفت
- (دوسروں سے) جدا، سب سے بے تعلق
- . تکرار کے موقع پر ایک حکم میں دو چیزوں کی شمولیت ظاہر کر نے کے لئے، مترادف: بھی بجائے خود یہ بھی وہ بھی
- اچھوتا
- تنہا، اکیلا
- چپکے سے ، آہستہ سے
- عدٰحدہ علاوہ ، سوا، شامل کی ضد
- مختلف، متمایز
- مزید، مزید برآں
- مستثنیٰ ، خارج
- مستقل ، بلا شرکتِ غیرے، جس میں کسی اور کا دخل نہ ہو
- مقرر جگہ سے منفصل، شکستہ
- نرالا، جو کسی سے میل نہ کھائے
- کنارہ کش، لاتعلق
- کنارے، محفوظ رہنے کی جگہ
- ہٹ کر، فاصلے پر جاکر
- بر طرف (ملازمت یا منصب وغیرہ سے)
شعر
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
الگ بیٹھے تھے پھر بھی آنکھ ساقی کی پڑی ہم پر
اگر ہے تشنگی کامل تو پیمانے بھی آئیں گے
جو پڑھا ہے اسے جینا ہی نہیں ہے ممکن
زندگی کو میں کتابوں سے الگ رکھتا ہوں
English meaning of alag
अलग के हिंदी अर्थ
اَلَگ کے مترادفات
تمام دیکھیےاَلَگ کے متضادات
اَلَگ کے مرکب الفاظ
اَلَگ سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلَگ کا اَلَگ
' الگ ' کے معانی (رک) میں بھی کا اضافہ کرنے کے موقع پر مستعمل جیسے : شامل کا شامل ہے اور الگ کا الگ.
اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی
پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے
ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا
سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا
چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا
باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaafa'
मुनाफ़ा'
.مُنافَع
the surplus proceeds, or net profits
[ Company munafa ki taqsim aur uski badli huyi suraton ka tajziya karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yarGamaal
यर्ग़माल
.یَرْغَمال
hostage, bail
[ Yarghamal banaye gaye bachchon ko police ne badi hoshiyari aur mansuba-band tariqe se aazad karaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fuhsh
फ़ुहश
.فُحْش
immodest, lewd, or obscene, speech or language
[ Sauda ne harif ko zalil karne ke liye nihayat darja fuhsh baten likhin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
luqma
लुक़्मा
.لُقْمَہ
bite, morsel
[ Niwala-gudazi mein dulha-dulhan ek-dusre ke munh mein luqma dalte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
view, opinion, judgment
[ Sakina ne shadi ki tajwiz inkisari ke sath qubul kar li ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarmaaya-kaarii
सरमाया-कारी
.سَرْمایَہ کاری
investment
[ Lakhon rupaye sarmaya-kari ke bawajud tijarat mein kuch munafa nahin hua ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inzimaam
इंज़िमाम
.اِنْضِمام
merger
[ Congress party mein bahut si party ka inzimam hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paayanda
पायंदा
.پایَنْدَہ
firmness
[ Jab tak duniya hai bhalayi zinda wa payanda rahegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way, way out, solution
[ masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اَلَگ)
اَلَگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔