تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْفُس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْفُس کے معانیدیکھیے
اَنْفُس کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ارواح
- عالم ارواح
- نفوس، لوگ، انسان، ذاتیں
- (تصوف) انسان جسے عالم صغیر بھی کہتے ہیں کیوں کہ وہ تمام مراتب پر حاوی ہے
صفت
- زیادہ نفیس، بہت عمدہ، نفیس تر، مقابلے میں نفیس
شعر
ہم اسے انفس و آفاق سے رکھتے ہیں پرے
شام کوئی جو ترے غم سے تہی جاتی ہے
English meaning of anfus
Noun, Masculine, Plural
- souls, spirits, minds
- spiritual world
- people, animate things
- (Mysticism) the human being it which is also called as microcosm
Adjective
- nicer or nicest, most delicate, most exquisite, most refined
अन्फ़ुस के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْفُس)
اَنْفُس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔