تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْنے آپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے آپ کے معانیدیکھیے
اَپْنے آپ کے اردو معانی
- ۱. از خود ، کسی خارجی سبب یا محوک کے بغیر
- خود ، آپ ، اپنی ذات
- ۲. دل ہی دل میں (خود کلامی کے طور پر)
شعر
بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے
ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے
پہلے تو میری یاد سے آئی حیا انہیں
پھر آئنے میں چوم لیا اپنے آپ کو
کل اپنے آپ کو دیکھا تھا ماں کی آنکھوں میں
یہ آئینہ ہمیں بوڑھا نہیں بتاتا ہے
English meaning of apne-aap
- by oneself or itself, on one's own
अपने-आप के हिंदी अर्थ
- ख़ुद, आप, अपनी ज़ात, अज़ ख़ुद
- दिल ही दिल में (ख़ुद-कलामी के तौर पर)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنے آپ)
اَپْنے آپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔