تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرِیب کے معانیدیکھیے
اَرِیب کے اردو معانی
صفت
- دانشمند، عاقل،
- آڑا، تر چھا
- اَڑی تراش کا کرتہ، پاجامہ وغیرہ
- تر چھا پن،اَ ڑا پن، جھک کر ہٹنے کا عمل
- مکر، فر یب، دھوکا
شعر
شہر کا شہر مرے حال سے واقف ہے اریبؔ
تو ہی انجان ہے انجان بھی ایسا ویسا
ہری نہ ہو نہ سہی شاخ نخل غم کی اریبؔ
ہمارے گریۂ پیہم میں کیوں کمی آئے
اس قدر نیک گنہ گار مرا دوست اریبؔ
جس کو جنت بھی میسر ہوئی زنجیر کے ساتھ
अरीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिमान, बुद्धिमान व्यक्ति जो अपनी होश में हो या चेतना की आयु को पहुँच गया हो
- आड़ा, तिरछा,
- तिरछी काट का कुर्ता, पाजामा आदि
- तिरछापन, अड़ापन, झुककर हटने की क्रिया
- छल कपट, धोखा
اَرِیب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرِیب)
اَرِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔