تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ کے معانیدیکھیے

باگ

baagबाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سالوتری

باگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختیار، سیاہ وسفید کا اختیار، نظم و نسق، اختیار کا سر، اختیار کے استعمال پر قابو
  • (سالوتری) وہ بھرنری جو گھوڑے کی ایال کے نیچے ایک طرف ہو
  • تلوار کا سرا
  • رک : باگھ (مع تحتی مرکبات)
  • لوگ کا تابع
  • وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
  • گھوڑے کی گردن پر بھونْری کا نشان جو اس جگہ ہوتا ہے جہاں باگ رہتی ہے
  • سونے یا چانْدی کی پتلی زنجیر جس کا ایک سرا بھاری نتھ یا بالیوں میں منسلک ہوتا ہے اور دوسرا سر کے بالوں میں پھنْسا دیا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

English meaning of baag

Noun, Masculine

  • the power to direct and control
  • rein, bridle
  • a mark of rein on the neck of horses
  • point or tip of a sword
  • reins, the power to direct and control

बाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उद्यान; उपवन; बगीचा; (गार्डन)
  • वह रस्सी जो घोड़े की लगाम में बाँधी जाती है
  • खेती के उद्देश्य से लगाए हुए वृक्षों का झुंड; बाड़ी।
  • शक्ति; सामर्थ्य
  • घोड़े की लगाम; वल्गा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone