Search results
Saved words
Showing results for "baaraa"
Meaning ofSee meaning baaraa in English, Hindi & Urdu
English meaning of baaraa
Sher Examples
na 'bahrī' jhuuT ke aalam ke namne
ki uu yak taas kuuñ kahte haiñ baarā
na 'bahri' jhuT ke aalam ke namne
ki u yak tas kun kahte hain bara
بارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ہوا.
- بارگاہ.
- رک : بار (= دفعہ).
- جنتری میں سے تار کھینْچنے کا فعل؛ جنتری.
- بھینْسیا جونک جو عام جونْکوں سے بڑی ہوتی اور سخت سے سخت جلد میں منْھ گڑو کر خون چوس لیتی ہے.
- بالا ، بچہ.
اسم، صفت، مذکر
- ۱. آبپاشی کے لیے کنْویں میں سے پانی نکالنے کا عمل.
- رک: پارہ ، ( ہندسو ں میں ۱۲.
- ۲. چرس جس سے آبپاشی کرتے ہیں، چمڑے کا بڑا ڈول.
- ۳. وہ گیت جو کسنا چرس کھینچتے وقت گاتے ہیں.
- ۴. وہ آدمی جو چرسے کا پانی ( کھین٘چے جانے کے بعد ) انڈْیلتا ہے.
- ۵. وہ کھانا جو بوڑھے آدمی کے فوت ہونے پر دیا جاتا ہے، کاج.
فعل متعلق، قدیم/فرسودہ
- بارے (رک) ، آخر کار.
Rhyming words of baaraa
Compound words of baaraa
Showing search results for: English meaning of bara
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (baaraa)
baaraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone