تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑی بات" کے متعقلہ نتائج

بَڑی بات

وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات

بَڑی بات ہوئی

بہت اچھا ہوا کہ ایسا ہوا

بَڑی بات نَہِیں

دشوار کام نہیں، معمولی بات ہے

بات بَڑی رَہْنا

مرتبہ بلند ہونا ، ساکھ قائم رہنا.

بات بَڑی ہونا

بات بڑی کرنا جس کا یہ لازم ہے

کَیا بَڑی بات ہے

آسان ہے، مشکل نہیں

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کُچْھ بَڑی بات نَہِیں

کوئی اہمیت نہیں ، معمولی بات ہے.

مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی

حوصلے اور حیثیت ، رتبے یا دسترس وغیرہ سے بڑھ کر دعویٰ ، شیخی یا کوئی اور بات ؛ اپنی عاجزی و انکساری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

بَڑی دُور کی بات

دور اندیشی کی بات، عاقبت اندیشی کی بات، تہ کی بات

بَڑوں کی بَڑی بات

بزرگوں کی بات دانشمندی سے خالی نہیں ہوتی

بَہُت بَڑی بُھولْنا

بڑی خطا کرنا ، سخت غلطی کرنا

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی بات کے معانیدیکھیے

بَڑی بات

ba.Dii baatबड़ी बात

اصل: ہندی

بَڑی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات
  • (ناگوار) بات، نہایت بری بات
  • امر عظیم، مشکل کام
  • دانشمندی کی بات، ایسی بات جس سے بزرگی ٹپکے

English meaning of ba.Dii baat

Noun, Feminine

  • difficult task, something very significant, shocking or crucial

बड़ी बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बात या काम जो किसी भी हिसाब से असाधारण हो, जैसे अच्छा काम, प्रतिष्ठा योग्य या अच्छी बात, आशा से अधिक
  • अप्रिय बात, नागवार बात, निहायत बुरी बात
  • कोई महत्त्वपूर्ण किंतु कठिन काम
  • बुद्धिमता की बात, ऐसी बात जिसमें ज्ञान झलके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words