تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْرَن" کے متعقلہ نتائج

بَیْرَن

دشمن یا بد خواہ عورت

بیرَنگی

Bearing (postage), unpaid

پُھول کی بَیرَن دُھوپ، گھی کا بَیری کُوپ

جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس

جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے

پُھول کی بَیرَن دُھوپ اَور گھی کا بَیری کُوپ

دھوپ سے پھول مرجھا جاتے ہیں اور کُپّے میں ڈالنے سے گھی خراب ہو جاتا ہے

بَرن

انتخاب ، پسندیدگی ؛ شادی کا وعدہ ؛ حفاظت ، پردہ ؛ پرورش ؛ احاطہ ، پشتہ ، بند ؛ اون٘چی سڑک

بَھرَن

موسلا دھار بارش، جو جل تھل کردے

بیرُون

باہر

بارَن

خادمہ، خدمت گار عورت

بَرَین

عالی ، بلند ، عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے خلد بریں ، عرش بریں

بَرُن

پانی کا دیوتا ؛ ایک درخت جسے برنا بھی کہتے ہیں (رک : برنا)

بُہارَن

جھاڑن، بٹورن

باہَرَن

ایک دوا کا نام جو ریاحی امراض میں استعمال ہوتی ہے.

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بَھرْنی

بانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْرَن کے معانیدیکھیے

بَیْرَن

bairan•बैरन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَیْرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دشمن یا بد خواہ عورت
  • (مجازاً) سوت، دوسری بیوی

شعر

Urdu meaning of bairan

  • Roman
  • Urdu

  • dushman ya bad Khaah aurat
  • (majaazan) svat, duusrii biivii

English meaning of bairan

Noun, Feminine

  • enemy, female enemy
  • (Metaphorically) co-wife, rival wife

बैरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुष्ट स्वभाव की स्त्री
  • ( लाक्षणिक) सपत्नी, सौतन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone