تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹھے بَیٹھے" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھے

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بِتھا

بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی

کیسی فضول بات کی، خواہ مخواہ کیا کرنے لگے

بَیٹھے رَہو

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

بَیٹھے بَیٹھے کُنْویں خالی ہو جاتے ہَیں

بیکاری میں ساری جمع پونْجی ختم ہو جاتی ہے

بَیٹھے بَیٹھے سُوکھ جانا

انتظار کرتے کرتے تھک جانا

بَیٹھے رَہِیے

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

bathe

غُسْل

بَیٹھے سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار بیٹھے رہنے سے بہتر ہے

بَطْحا

مکہ معظمہ کی سرزمین وادی مکہ، مکہ اور اس کا قرب وجوار

بِیٹھا

رک : اینڈوا

بِیتھی

قطار، صف، رستہ، گھر کے آگے برآمدہ، دوکان، خوانچہ، ایک قسم کا ناٹک

بیٹھے بٹھائے

بنا مشقت و محنت، آرام سے

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھے بَیٹھائے

بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے

بَیٹھے بِٹھلائے

بلا محنت و مشقت کے، بے تدبیر کے.

بَیٹھے بَیٹھے

دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے

بَیٹھے کَھڑے

کام کریں یا نہ کریں ، ہر حال میں

بٹھائی

(دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بَیٹھی ہُوئی لَے

گائک کا دھیما سر

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

بٹوہی

راہگیر، مسافر

باطِحَہ

(لفظاً) پھیلنے والا ؛ (جراحی) وہ عضلہ جو ہاتھ کو پھیلانے سکیڑنے میں مدد کرتا ہے.

بَیٹھا جانا

دل جی کے ساتھ سخت بے چین ہونا، بے قراری ہونا، ضعف کی حالت ہونا

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

بِٹھا رَکْھنا

(لڑکی کا) بیاہ نہ کرنا، کنوارا رکھنا

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

بُوآنٹھی

بیج بونے کا نلی دار ظرف جو ہل کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔

خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے

خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے

بَیٹھی کَھڑی

(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.

بَیٹھی روٹی

وہ روٹی جو بغیر محنت پلنگ پر بیٹھے بیٹھے ملے، وظیفہ، پنشن

بَیٹَھک باز

چالباز، جھوٹا، سازباز کرنے والا

بَیٹَھکیں دینا

حاضرات کرنا.

بَیٹَھن ہار

بیٹھنے والا ،

بَیْٹَھکی

بِتَھْرنا

بتھرانا کا لازم

بِتَھکْنا

خوف کرنا ، گھبرانا.

بَیْٹَھک خانَہ

بَٹْھیاری

رک : بھٹیاری (۱) .

بَیٹَھکیں کَرنا

بیٹھک کی ورزش کرنا.

بَیٹَھکیں لَگانا

رک : بیٹھکیں کرنا.

بِٹھاوْنا

رک : بٹھانا.

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

بَیٹَھک اُٹَھک

نشست و برخاست، جلسہ داری .

بِٹھاو

(تعمیرات) بھرائی کے بعد پانی پڑنے یا کسی دوسری وجہ سے مٹی کی سطح دب جانے کی کیفیت.

بَیٹَھک سَر پَر ہونا

حاضرات مانی ہوئی ہونا.

بے ٹِھکانے

۱. بے موقع ، بے قرینہ ، بے جا ، بے بنیاد (رک)

بے ٹِھکانا

ناقابلِ اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہوسکے، غیر مقرر، غیر معین، ڈانوانڈول

بَیٹھکا

۲. رک : بیٹھک نمبر ۵ .

بَیٹھانا

رک : بٹھانا.

بِتھاری

(بُنائی) تانا کوچ سے صاف کرنا، باربار تانے پر برش پھیرنا

بِٹھالْنا

بٹھانا

بِتھارْنا

بکھیرنا، پھیلانا، منتشر کر کے ضائع کرنا

بَیٹھالْنا

بٹھانا

بیٹھک

بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھے بَیٹھے کے معانیدیکھیے

بَیٹھے بَیٹھے

baiThe-baiTheबैठे-बैठे

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: بیٹھے بٹھائے

بَیٹھے بَیٹھے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے

شعر

English meaning of baiThe-baiThe

Adverb

बैठे-बैठे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक जगह पर बैठे रहकर, बिना कुछ किए,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹھے بَیٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹھے بَیٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone