تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹھا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

اُلُّو بَنا بَیٹھا رَہنا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

گُھٹْنے سے لَگا بَیٹھا رَہنا

۔ (عو) پاس سے جُدا نہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بڑا کاہل ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھا رَہنا کے معانیدیکھیے

بَیٹھا رَہنا

baiThaa rahnaaबैठा रहना

بَیٹھا رَہنا کے اردو معانی

  • ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا
  • انتظار کرنا، آسرے پر رہنا

English meaning of baiThaa rahnaa

  • remain sitting, let an opportunity pass

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹھا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹھا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone