تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹھا جانا" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھا جانا

دل جی کے ساتھ سخت بے چین ہونا، بے قراری ہونا، ضعف کی حالت ہونا

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

کَلیجَہ بَیٹھا جانا

دل کا خوف اوت توانائی کے باعث ڈوبا جانا ، نہایت مضمحل ہوا جانا .

چَوڑے میں بَیٹھا رَہ جانا

تنہا رہ جانا ، اکیلا رہ جانا.

جی بَیٹھا جانا

طبیعت نڈھال ہونا.

دِل بَیٹھا جانا

آزردہ خاطر ہونا ، دل شکستہ ہونا ، مایوس و ناامیّد ہونا.

کَلیجا بَیٹھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھا جانا کے معانیدیکھیے

بَیٹھا جانا

baiThaa jaanaaबैठा जाना

محاورہ

بَیٹھا جانا کے اردو معانی

  • دل جی کے ساتھ سخت بے چین ہونا، بے قراری ہونا، ضعف کی حالت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone