اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائے جان کے معانیدیکھیے
بَلائے جان کے اردو معانی
صفت
- جان کے لیے جنجال، جان کی مصیبت
- محبوب کے پیچھے پڑجانے والا
شعر
یہ تمہاری سادگی بھی تو بلائے جان ہے
عشوہ و غمزہ نہیں ناز و ادا کوئی نہیں
نہ ڈالا قوم کو منجدھار میں تو کچھ نہ کیا
بلائے جان ہیں اظہرؔ قیادتیں کیسی
کچھ آنکھ بند ہوتے ہی آنکھیں سی کھل گئیں
جی اک بلائے جان تھا اچھا ہوا گیا
English meaning of balaa-e-jaan
Adjective
- calamity of life, constant source of worry, trouble for life
बला-ए-जान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जान के लिए जंजाल, प्राणों के लिये आपत्ति का कारण
- प्रेमिका के पीछे पड़ जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلائے جان)
بَلائے جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔