تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَۂ دَرْگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَۂ دَرْگاہ کے معانیدیکھیے
بَنْدَۂ دَرْگاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- بارگاہ یا دربار کا ملازم، غلام، شاہی نوکر، نیازمند
- آپ کے دربار کا غلام ، جناب کا غلام ، خاکسار ، ناچیز ، میں ، ہم ۔
شعر
اگر وہ فتنہ جو تجھ سے ملے حاتمؔ تو کہہ دیجو
کہ منصوبے ترے سب بندۂ درگاہ جانے ہے
شیح صاحب آپ کو بت خانے میں لایا منیرؔ
پیر و مرشد بندۂ درگاہ نے دھوکا دیا
جو وہ باتوں سے خوش کرنے پہ آتے
تو ہوتے بندۂ درگاہ کیا خوش
English meaning of banda-e-dargaah
Noun, Masculine, Singular
- a servant of royal court, slave, faithful servant, needy person
- slave of (your) threshold
बंदा-ए-दरगाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- राजदरबार का करमचारी या सेवक, राजकीय नौकर, ज़रूरतमंद
- किसी महान् व्यक्ति का परम भक्त ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَۂ دَرْگاہ)
بَنْدَۂ دَرْگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔