تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِی نَوع" کے متعقلہ نتائج

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

نَوع سُخَن

طرزِ سخن ؛ ادب کی کوئی صنف ؛ صنف ِسخن

نَوع و جِنْس

قسم اور جنس ، نوع جنس کی ایک تقسیم

نَوع دِگر

۱۔ دوسری طرح کا ؛ مختلف قسم کا ؛ اور طرح ، کسی اور بات کا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

نَوع بَندی

معیار بندی، درجہ بندی، گروہ سازی

نَوع سافِل

کم تر درجے کا انسان، نچلی سطح کا انسان

نَوعِ اِنْسان

بنی آدم، نوعِ بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوع اِنسانی

بنی آدم، نوع بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوع پَرَسْتی

وہ فکر و عمل جس میں انسانی فلاح و بہبود کی کوشش کو ذریعہ نجات سمجھا جاتا ہے، انسان نوازی، انسان دوستی

نَوعَرُوسی

نئی شادی ہونے کی حالت، نو بیاہتا پن

نوع دگر کرنا

دوسری طرح کا ہونا، بدلا ہونا

نَوعِ دِگَر ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

نَو

نیا، جدید

نَوعِ دِگَر ہو جانا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَوعاً

بلحاظ ِنوع ، بلحاظ ِقسم ، بلحاظ ِصفات و خصوصیات ، قسم وار ۔

نَوعِیَّت

نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت

نَوعِیَّت رَکھنا

خاص روش رکھنا ، خاص طرز انداز ہونا ۔

نَوعِیَّت بَدَل جانا

کیفیت بدل جانا ، دوسری صورت ہو جانا ۔

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نَو عَرُوساں

نو عروس (رک) کی جمع (عموماً چمن کے ساتھ مستعمل)

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

نَو عَرُوس

نئی شادی شدہ، نو بیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

نَو عَرُوسانِ چَمَن

(مراداََ) نئے شگوفے، کلیاں اور پھول

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

سُوں نَو

نیا طریقہ ، نیا انتظام

سے نَو

نیا طریقہ، نیا انتظام

مَے نَو

نئی شراب، (مجازاً) نیا نظام، نیا اُصول

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

نَو مایَہ

(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے

نو آئیں

وہ جو نئی بات نکالے

نَو تِری

رک : نو تیرھی

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

طرح نو

نَو بَر نَو

(رک : نو بہ نو جو زیادہ مستعمل ہے) ، تازہ بہ تازہ ، نئے نئے ۔

سَرِ نَو

بَنِی نَوع

زِنْدَگیٔ نَو

نئی زندگی، حیاتِ تازہ

نَو روز

پارسیوں میں نئے سال (فروردین) کا پہلا دن، پارسی تقویم کے مطابق اس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے (اس دن جشن منایا جاتا ہے یہ بادشاہان عجم اور یزدانیانِ ایران کے نزدیک نہایت شرف اور سعادت کا دن سمجھا جاتا تھا

نَو بَستَہ

نیا باندھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ استعمال کیا ہوا (مضمون وغیرہ) ۔

نَوشِیرواں

ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

نَو مُنتَخَب

نیا انتخاب کیا ہوا ؛ جسے حال ہی میں (کسی عہدے یا منصب کے لیے) چنا گیا ہو ؛ وہ شخص جسے کسی جماعت ، گروہ یا ایوان میں نیا نیا نمائندہ بنایا گیا ہو ۔

نَو کَھنڈ

پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں

نَو کَنکَرَہ

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

نَو شِکَست

(کاشت کاری) نو توڑ ، جو نئی زراعت کی گئی ہو (زمین کے لیے مستعمل) ، وہ زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو

نَو چَند

نیا چاند، پہلی کا چاند، ہلال

نَو شِگُفتَہ

نیا کھلا ہوا ، ابھی کھلا ہوا ؛ تازہ ؛ (مجازاً) نو عمر ، کمسن ۔

نَو رات

(رک : نو مع تحتی الفاظ) آشوج صدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ، ہندوؤں کا مذہبی تہوار جس میں شروع سال کی نو راتیں وہ عبادات اور پوجا میں مشغول رہتے ہیں ، دیبی پوجا کے دن ۔

نو بھگت

ہندوؤں کے پوجا کے نو طریقے

نَو مَشق

نوآموز، ناتجربہ کار، اناڑی، مبتدی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنِی نَوع کے معانیدیکھیے

بَنِی نَوع

banii-nau'बनी-नौ'

اصل: عربی

وزن : 1221

बनी-नौ' के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • जाति, किसी जाति के लड़के।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنِی نَوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنِی نَوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone