تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو" کے متعقلہ نتائج

نَو

نیا، جدید

نَو مایَہ

(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

نَوحَہ

بین کرنا، ماتم کرنا، مردے پر چلا کے رونا

نَوبَہ

نوبت، باری

نَوتَہ

(نوتا) نیوتا، دعوت، بلاوا

نَوچَہ

نو عمر ؛ نوجوان ؛ کم عمر لڑکا یا آدمی ۔

نَوشَہ

۲۔ دولھا ۔

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نَو تَوبَہ

وہ شخص جس نے تازہ توبہ کی ہو

نَو گَزَہ

پیمائش میں نو گز کے برابر ، نوگز لمبا ، نوگز کا ؛ مراد : بہت لمبا ، بہت طویل ۔

نَو بَستَہ

نیا باندھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ استعمال کیا ہوا (مضمون وغیرہ) ۔

نَو وَضع

تازہ بنایا ہوا ، نیا ترکیب دیا ہوا (لفظ وغیرہ) ۔

نَو بُرْدَہ

نیا خریدا ہوا غلام، نیا بنایا ہوا غلام

نَو رُستَہ

(مجازاً) جو حال ہی میں بالغ ہوا ہو، نوجوان، پرشباب

نَو مَذہَب

جس نے کوئی نیا مذہب اختیارکر لیا ہو ، نئے مذہب کا پیروکار ۔

نَو ماہ

نو مہینے کی مدت (خصوصا ً حمل کی مدت کے لیے مستعمل) ۔

نَو بَہار

(کنا یۃ ً) تازہ کھلا ہوا ، شگفتہ ، شاداب نیز ُپررونق

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَو دَولَتَہ

رک : نو دولتا ۔

نَوچَندَہ

وہ دن جو چاند کے دوسرے روز واقع ہو ، قمری مہینے کا پہلا دن

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نَو شاہ

۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ

نَوعیں

نوع (رک) کی جمع ، اقسام ۔

نَو بادَہ

نیا پھل یا میوہ ، نیا اگا ہوا پودا یا درخت نیز پہلا پھل

نَوکِیسَہ

نو دولتیا، نیا مالدار شخص

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

نَو کاسَہ

(مجازاً) نو دولتیا، نیا رئیس

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

نَو سِیکَہ

رک : نو سیکھ جو مستعمل ہے ۔

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نَو کَنکَرَہ

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

نَوشابَہ

ایک ملکہ کا نام جس کو ایک روایت کے مطابق سکندراعظم روس سے چھڑاکر لایا تھا

نَو گِرہی

(سناری) کلائی میں پہننے کا مختلف قسم، قیمت اور متوسط درجے کے اکہرے نو یا گیارہ جڑے ہوئے نگوں کا زیور، اک نگیاں، نو گریاں، پونچی

نَو دَولَتِیَہ

رک : نو دولتا ۔

نَو نِہاد

جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا ۔

نَوعاً

بلحاظ ِنوع ، بلحاظ ِقسم ، بلحاظ ِصفات و خصوصیات ، قسم وار ۔

نَو بَہاری

نوبہار (رک) سے متعلق یا منسوب ، موسم بہار کا (عموماً باد اور نسیم کے لیے مستعمل) ۔

نَو شِگُفتَہ

نیا کھلا ہوا ، ابھی کھلا ہوا ؛ تازہ ؛ (مجازاً) نو عمر ، کمسن ۔

نَو تِری

رک : نو تیرھی

نَو یافتَہ

ابھی پایا ہوا ، نیا نیا حاصل کیا ہوا ؛ (مجازاً) بالکل نیا ۔

نَو مَہِینے

نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

نَونِہال

کم عمر بچہ، لڑکا نیز بیٹا

نَو دَمِیدَہ

تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا

نَو عَرُوس

نئی شادی شدہ، نو بیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

نَوٹَن٘کی

ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا ہے اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو کے معانیدیکھیے

نَو

nauनौ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قمار بازی

نَو کے اردو معانی

صفت، عددی

  • نیا، جدید
  • تازہ، ابھی کا
  • جوان (بچہ)

فعل متعلق

  • حال میں، تھوڑے دنوں سے

اسم، مذکر

  • گنتی میں آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد، آٹھ سے ایک زیادہ اور دس سے ایک کم، ایک کم دس
  • (قمار بازی) سولہی کے کھیل میں ۱ یا ۹ یا ۵ یا ۱۳ کوڑیاں چت پڑنا

اسم، مؤنث

  • ناؤ، کشتی
  • ایک برج فلکی کا نام، نیز وقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نوع

قسم ، جنس ، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nau

Adjective, Numeral

  • new, young, fresh
  • new, young, fresh, raw, recent
  • nine

नौ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में आठ से एक अधिक हो, संख्या '9' का सूचक
  • नया, नवीन, नूतन
  • ताज़ा, हरा-भरा
  • उभरता हुआ
  • छोटा बच्चा

क्रिया-विशेषण

  • हाल में, थोड़े दिनों से

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिनती में आठ के अंक से एक अधिक और दस से एक कम, नौ की संख्या जो इस प्रकार लिखी जाती है-9
  • (जुआ) सोलही के खेल में 1 या 9 अथवा 5 या 13 कौड़ियाँ चित्त पड़ना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक राशि या नक्षत्र का नाम
  • पोत, जहाज, नौका, नाव
  • काल, समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words