تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْبَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَط کے معانیدیکھیے
بَرْبَط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) بطخ کا سینہ، ایک قسم کا ساز جس کی شکل "بط" یعنی بطخ کے سینے کی طرح ہوتی ہے، عود
- (تصوف) ذوق و شوق حقیقی
- ایک ساز کا نام جو بط کے سینے سے مشابہ ہوتا ہے، عود
شعر
ڈرتا ہوں عدمؔ پھر آج کہیں شعلہ نہ اٹھے بجلی نہ گرے
بربط کی طبیعت الجھی ہے نغمات کی نیت ٹھیک نہیں
نوائے چنگ و بربط سننے والو
پس پردہ بڑا کہرام بھی ہے
مرے ساغر میں مے ہے اور ترے ہاتھوں میں بربط ہے
وطن کی سر زمیں میں بھوک سے کہرام ہے ساقی
English meaning of barbat
Noun, Masculine
- a kind of harp, a certain musical instrument, the Persian lute (so called from its resemblance to the breast of a duck or goose)
- (Mysticism) the real pleasure and delight
बरबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) बत्तख़ अर्थात हंस का सीना, एक बाजा, जो सितार की तरह होता है, परन्तु उसकी तुंबी बड़ी और लम्बाई कम होती है
- (तसव्वुफ़) वास्तविक रुची एवं रसिकता
بَرْبَط کے مترادفات
بَرْبَط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْبَط)
بَرْبَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔