تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے چَراغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے چَراغ کے معانیدیکھیے
بے چَراغ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس
- (اصطلاحاً) جس گھر میں رہنے اور بسنے والا کوئی نہ رہا ہو، بے اولاد
- (مجازاً) ویران، غیر آباد، بے رونق، اجڑا ہوا، اجاڑ
English meaning of be-charaaG
Adjective
- (Metaphorically) childless, lacking a male issue, childless home
- ( Metaphorically) dark, deserted
बे-चराग़ के हिंदी अर्थ
بے چَراغ کے مترادفات
بے چَراغ کے متضادات
بے چَراغ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے چَراغ)
بے چَراغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔