تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نَمَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نَمَک کے معانیدیکھیے
بے نَمَک کے اردو معانی
صفت
- بے لطف، بے مزہ، بے کیف، پھیکا
- جس میں شوخی اور چلت پھرت نہ ہو، بے حس، اداؤں سے نابلد
- (مجازاً) جو خوبصورت نہ ہو، جو حسین نہ ہو
شعر
رفوگران ہنر نازؔ بے نمک تھے مگر
پھر اپنے زخم کو شاداب دیکھتا ہوں میں
سوا تیرے سارے حسینوں کو دیکھا
خنک بے نمک بے مزا بے مروت
اجنبی شہر بے نمک چہرے
کسے ہم راز دل کیا جائے
English meaning of be-namak
बे-नमक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें नमक न हो (खाना), जिसमें लावण्य न हो, जो स्वादहीन हो, जो बे-मज़ा हो, फीका
- जिसमें चंचलता और चलत-फिरत न हो
- (लाक्षणिक) जो सुंदर न हो, जिसमें सुंदरता न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نَمَک)
بے نَمَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔