تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَگ کے معانیدیکھیے
سَگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کُتّا
صفت
- (مجازاً) رذیل آدمی، بدکردار و بداطور
شعر
مجھ سے وہ سگ بھی ہے افضل جسے عزت ہو نصیب
آستان حرم یار پہ دربانی کی
ہما ہیں گرد مری ہڈیوں کے آٹھ پہر
سگ آ کے کہتے ہیں امیدوار ہم بھی ہیں
رات پیاسا تھا میرے لوہو کا
ہوں دوانہ ترے سگ کو کا
English meaning of sag
Noun, Masculine
- a dog
Adjective
- a mean person
सग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुत्ता, कूकुर
- कुत्ता, कुक्कुर
विशेषण
- शुनि, शुनक, तुच्छ, नीच, बद-ज़ात
سَگ کے مترادفات
سَگ کے قافیہ الفاظ
سَگ سے متعلق دلچسپ معلومات
سگ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَگ)
سَگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔