تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگ" کے متعقلہ نتائج

پَگ

پاؤں، پیر، قدم، گام

پَگَہ

پگاہ (رک) کی تخفیف .

پَگ ڈَن٘ڈ

لڑکوں میں برابر کی تقسیم کا بان٘ٹ.

پَگاہ

صبح ، فجر ، تڑکا ، سحر ، سفر شروع کرنے کا وقت.۔

پَگڈَن٘ڈی

کھیتوں کا تنگ راستہ، وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جن٘گلوں کھیتوں وغیرہ کا وہ تن٘گ راستہ جو کثرت راہداری سے از خود بن جاتا ہے، بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے، کچی سڑک پر گاڑی کے پہیوں سے بنی ہوئی وہ گہری لکیریں جن پر گاڑیاں چلتی ہیں

پَگ چَن٘پی

پیر دبانے کا عمل ، پیروں کی مالش .

پَگ پَگ

تھوڑی تھوڑی یا دیر، قدم قدم

پَگ بِن کَٹے نہ پَنتھ

بغیر محنت کے کوئی کام سرانجام نہیں پاتا، کرنے سے ہی کام ہوتا ہے، بغیر چلے راستہ طے نہیں ہوتا

پَگْلے

پاگل کی جمع یا محرفہ شکل (ترکیبات میں مستعمل)

پَگا

(مجازاً) اولاد ؛ اہل و عیال ؛ وارث ؛ ذمہ داری .

پَگ پان

پیر میں پہننے کا ایک زیور جسے پلانی یا گوڑ سن٘گر بھی کہتے ہیں.

پَگاہ تَر

بڑا سویرا، علی الصبح، بہت تڑکے

پَگلی

وہ عورت جس کا دماغی توازن ٹھیک نہ ہو

پَگْلا

پاگل، باؤلا، سڑی، احمق، نادان، خبطی، دیوانہ

پَگَن

قدم ، پان٘و ، (رک) پگ (۱) .

پَگَل

پاگل کی تخفیف، (تراکیب میں مستعمل)، باؤلا، دیوانہ

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پَگْنا

گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا

پَگْری

پگڑی

پَگْیا

پگ، پگڑی، کی تصغیر

پَگْرا

قدم، ڈگ، پاؤں

پَگ کَڑَک

(بان٘ک بنوٹ) پیر کا ٹخنہ یا ٹخنے کے پنجے کا حصہ جس پر ضرب سے ٹان٘گ بیکار ہو جائے.

پَگ پَگ پَر

پَگوڈا

بدھ مذہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہ

پَگْڑا

رک : پگڑ.

پَگْرَیت

طرف دار ، ساتھی ، حامی.

پَگھایا

کپڑے لوہے وغیرہ کا سوداگر .

پَگ داد

ایک قسم کی جلدی بیماری جس میں بہت چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن میں سوزش اور خارش ہوتی رہتی ہے ، پک داد.

پَگیرْنا

کسیروں کی ایک قسم کی چھینی جو برتنوں پر نقاشی کرنے کے کام میں آتی ہے.

پَگھال

ایک قسم کا سخت لوہا یا فولاد ؛ دھات.

پَگھار

رک : پگار .

پَگْلانا

پگرانا

پَگارْنا

پھیلانا، پھیلا دینا، بکھیردینا

پَگْرَکھی

کھڑاؤں

پَگ تَلی

پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

پَگْلاو

بیل گاڑی کے پہیوں کے دھرے کو سہارا دینے والی لکڑیوں کو بھار (بم) سے بان٘دھنے والی رسّی.

پَگِیانا

پگانا

پَگُرانا

جگالی کرنا، منہ چلانا، چوپایوں کا جگالی کرنا

پَگَھیّا

رک : پگھایا.

پَگھارْنا

دھونا، دھلانا

پَگ پالَت

(بان٘ک بنوٹ) پیر کے گٹے کے اوپر کیا حصّہ ، پن٘ڈلی ، پک پالت .

پَگ پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پَگ لاگْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پَگْڑی اِن کی ہے

عروج و اقتدار حاصل ہے.

پَگ دَھجْنا

پان٘و ڈگمگانا ، چلنے کی طاقت نہ رہنا .

پَگَّڑ

بہت بڑی پگڑی یا صافہ

پَگَل پَن

پاگل ہونے کی حالت یا کیفیت ، دیوانگی ، جنون.

پَگْڑی کا بِطانَہ

پگڑی کے اندر کا وہ زائد کپڑا جس کے اوپر پگڑی بان٘دھ لیتے ہیں .

پَگ اُٹھانا

کسی کام کو چھوڑ دینا.

پَگ دھارنا

چلنا ، روانہ ہونا ، سفر کرنا .

پَگھاڑ

رک : پَگا ، پگھا.

پَگْریڑا

گنّے کا رس جو گڑ بنانے سے پہلے خوب پکایا جاتا ہے .

پَگْڑیاں

پگڑی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

پَگْلا پَن

پاگل پن، بے دماغی، پاگل ہونا، بے عقل پن

پَگْلا جانا

پاگل ہو جانا یا عقل میں فتور ہو جانا.

پَگْڑی بَدَل

من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).

پَگْڑی والا

حکیم ، طبیب ، وید (شگون بد سمجھ کر عورتیں نام نہیں لیتی ہیں) ؛ شوہر (عورتیں بربنائے شرم کہتی ہیں).

پَگْڑی رَکْھنا

پگڑی سر پر پہننا

پَگْڑی سَجْنا

پگڑی بھلی لگنا ، پگڑی ترچھی کر کے پہننا تاکہ اچھی لگے.

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگ کے معانیدیکھیے

پَگ

pagपग

وزن : 2

پَگ کے اردو معانی

سنسکرت، پنجابی - اسم، مذکر

  • پاؤں، پیر، قدم، گام

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • پگڑی ، دستار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pag

Sanskrit, Panjabi - Noun, Masculine

  • pug, foot, step
  • turban

पग के हिंदी अर्थ

संस्कृत, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चलने में जिस स्थान से पैर उठाया जाय और जिस स्थान पर रखा जाय उन दोनों के बीच की दूरी, डग, फाल, क़दम
  • पैर, पाँव, चरण
  • गोली, गुल्ला

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पगड़ी, दस्तार

پَگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone