تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھت

بھات کا مخفف، تراکیب میں بطور جزو اول و ثانی مستعمل، جیسے : گجربھت

بَھٹ

بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں

بھاٹ

راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر

بھَات

رک : بھان٘ت

بھٹکتا

بھولا ہوا، غلط راستے پر، بھٹکا ہوا، گم کردہ راہ، بہکا

بھٹوں

بھٹ، بدنصیب

بَھٹَکْنا

بہکنا، راہ سے بے راہ ہونا

بھٹکا

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَھٹَک

بہک، گمراہی، بے راہ روی

بَھٹ مَٹی

ایکھ کے کھیت میں سے ایکھ کٹنے کے بعد دوبارہ بوئی جانے والی ایکھ ، پیڈی کے بالمقابل .

بَھٹ پَڑْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، بدقسمت ہونا، گالیاں پڑنا

بَھت پَڑْنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا .

بَھٹ تِیتَر

پرندوں کی ایک قسم، جو عام طور پر ایک فٹ لمبی، جو سردیوں میں شمال مغربی ہندوستان میں آتی ہیں، خاکی بھورے رن٘گ کا تیتر

بَھٹ کَٹائی

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

بَھٹ جانا

۱. اٹ جانا ، مٹی وغیرہ سے بھر جانا .

بَھٹ پَڑو

(عو) کوسنا ، مرو ، تباہ ہو .

بَھٹ کَٹَیّا

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

بَھت کُلھیا

چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈیا، وہ کھانے جو چھوٹی لڑکیاں (کھیل کھیل میں) چھوٹے برتنوں میں پکاتی ہیں

بَھٹ سے

رک : پھٹ سے ، فوراً ، آواز کے ساتھ .

بَھٹائی

رک : بھٹئی .

بَھٹَئی

مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی

بِھٹ

رک : بَھٹ (۱) .

بِھت

بھیت، دیوار

بَھٹَّہ

(رک) بَھٹّا .

بَھتَّہ

بھتّہ (۲)

بَھٹ کی پَھلی

گن٘وار کی پھلی .

بِھیت

دیوار، پشتہ، دیوار کی چوڑائی، آثار

بِھیٹ

ٹیلا، بھیٹا، زمین کا ابھرا ہوا قطعہ

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

بَھتّی

رک : بھات (۱) .

بَھتّا

اُبلے ہوئے چاول .

بَھٹُّو

احمق، بے وقوف آدمی

بَھٹنا

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھٹْیا

ضلع حصار کے علاقے کی زرعی اراضیات جو بھٹی راجپوتوں کے قبضے اور کاشت میں ہونے کی وجہ سے بھٹیا کہلاتی اور عرف عام میں زمین کی عمدہ قسم سمجھی جاتی ہے

بَھٹُو

اے بہن ، بہنا .

بَھٹ موگْرا

ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

بھینٹ

بھیٹ

بَھٹَنگی

رک : بھٹول ، بھٹن٘گ .

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

بَھٹُوا

نرم خشک زمین، جو صرف موسم خزاں میں فصل دے

بَھٹ پَڑے سونا جِس سے ٹُوٹے کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو ، جو نفع اذیت پہن٘چاے اس کا نہ ہونا اچھا ہے .

بَھٹْہائی

بات بڑھا کر کرنے والی

بَھٹّھا

بھٹّا، مٹی کے برتن یا اینٹ وغیرہ تیار کرنے کا بڑا چولھا یا بھٹی

بَھٹّھی

بھٹّی

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

بَھٹِنی

بھاٹ کی بیوی ، بھاٹ قوم کی عورت ، بھاٹن (رک) .

بَھٹُلا

ارہر، چنے اور مون٘گ کے ملے ہوئے آٹے کی روٹیاں یا چپاتیاں

بَھٹوتی

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے کا عمل .

بھانت

طرز، روش، طریقہ

بَھتِیجَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا، بھائی کا بیٹا

بھانٹ

ایک درخت جس کا قد تقریباً بارہ فٹ ڈالیاں پتے لمبے کٹواں کناروں والے لال بندکی دارسفید پھول، چپٹا گول کالا پھل بطور دوا مستعمل

بَھتِیجا

بھائی کا بیٹا، برادر زادہ، سالے کا لڑکا

بَھتِیجی

بھتیجا کی تانیث، بھائی کی بیٹی، برادر زادی

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

بِھینت

رک : بھیت (۱).

بھٹیاری

بھٹیارا (رک) سے منسوب .

بَھٹّی دار

مے فروش ، کلال .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بَھٹ پَڑْنا

bhaT pa.Dnaaभट पड़ना

محاورہ

مادہ: بَھٹ

بَھٹ پَڑْنا کے اردو معانی

  • تباہ ہونا، برباد ہونا، بدقسمت ہونا، گالیاں پڑنا

English meaning of bhaT pa.Dnaa

  • be ruined, be destroyed, be unlucky

भट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • तबाह होना, बर्बाद होना, अभागा होना, गालियाँ पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone